Pakistan

ڈیفنس کار حادثہ: نوعمر ملزم کے دوست نے سچ اُگل دیا

لاہور کے علاقے ڈیفنس کار حادثے میں چھ افراد کے جاں بحق ہونے کے معاملے میں گرفتار نوعمر ملزم افنان اور اس کے گرفتار دوست کو سی سی پی او کے سامنے پیش کیا گیا۔ دوسری جانب عدالت نے مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات شامل ہونے پر ملزم افنان کے …

Read More »

عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کے لیے مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس 23 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر ہوگیا جبکہ اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف بھی توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 23 نومبر کو ہوگی، الیکشن کمیشن نے کازلسٹ جاری کردی۔توہین الیکشن …

Read More »

سائفر کیس کا اب تک کا سارا ٹرائل کالعدم قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل کالعدم قرار دے دیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا جیل ٹرائل کالعدم قرار دے دیا، عدالت نے فیصلے میں کہا کہ غیر معمولی حالات میں ٹرائل …

Read More »

صدر علوی کا فلسطین کے ریاستی حل بارے بیان، سیاسی جماعتوں نے استعفیٰ کامطالبہ کر دیا

نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی نے فلسطین کے ریاستی حل کے بیان سے متعلق ہم سے مشاورت نہیں کی تھی۔ سینیٹر رضا ربانی نے صدر سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ بیان کردیا۔چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ اجلاس میں سینیٹر رضاربانی کا …

Read More »

چیف جسٹس کی صدارت میں سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس آج دوبارہ ہوگا

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی صدارت میں سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس آج دوبارہ ہوگا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی کے خلاف شکایات کا جائزہ لیے جانے کے علاوہ جسٹس مظاہرنقوی کےاعتراضات پربھی غورکیاجائےگا۔سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہرنقوی کیخلاف شکایت کنندگان کو شواہد کے ہمراہ طلب …

Read More »

حقیقت پسندانہ تربیت میدان جنگ میں بہترین کارکردگی کی ضمانت دے سکتی ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ امن کے وقت میں صرف حقیقت پسندانہ، مشن پر مبنی تربیت ہی میدان جنگ میں بہترین کارکردگی کی ضمانت دے سکتی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر …

Read More »

موبائل سم کا استعمال ترک کرنے والے شہریوں سے 200 روپے جرمانہ وصول کرنے کا فیصلہ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے چھ ماہ سے موبائل سم استعمال نہ کرنے والے صارفین پر جرمانہ عائد کرنے کے حوالے سے وضاحت پیش کی گئی ہے۔پی ٹی اے نے ایسے افراد پر 200 روپے جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔پاکستان میں سیلولرموبائل آپریٹرزعوام کو مفت موبال …

Read More »

پاسپورٹ لازمی قرار دینے پر افغان طالبان نے طورخم سرحد سے تجارت معطل کردی

پاکستان نے سرحدی گزرگاہ طور خم پرکارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلئے بھی ویزا پاسپورٹ کی شرط لازمی قرار دے دی گئی ہے جس کے بعد طورخم کراسنگ پوائنٹ پر افغان حکام نے دوطرفہ تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں۔کسٹم ذرائع کے مطابق کسٹم حکام نے بتایا کہ طور خم سرحد پر ڈرائیورز …

Read More »

سانحہ 9 مئی :یاسمین راشد، اعجاز چوہدری سمیت دیگر پر فرد جرم عائد

انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے واقعات میں گرفتار ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور روبینہ جمیل پر فرد جرم عائد کر دی۔نو مئی کو راحت بیکری کے سامنے پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے اورلاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت …

Read More »

وزارت داخلہ کا آئی جی پولیس اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو ہٹانے کی ہدایت

وزارت داخلہ کی جانب سے آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی اسلام آباد کو تبدیل کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھ دیا گیا ہے۔وزارت داخلہ نے آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی اسلام آباد کو تبدیل کرنے کی ہدایت کر دی …

Read More »
Skip to toolbar