وزارت داخلہ کا آئی جی پولیس اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو ہٹانے کی ہدایت

Share

وزارت داخلہ کی جانب سے آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی اسلام آباد کو تبدیل کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھ دیا گیا ہے۔وزارت داخلہ نے آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی اسلام آباد کو تبدیل کرنے کی ہدایت کر دی ہے، اور اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط بھی لکھ دیا ہے۔وزارت داخلہ کی جانب سے لکھے گئے خط میں الیکشن کمیشن کے احکامات کا حوالہ دیا گیا ہے، اور کہا گیا ہے کہ دونوں افسران کو فوری طور پر تبدیل کیا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar