پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر و کرکٹر انضمام الحق کے بھتیجے اور قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔ کھلاڑی کی ہونے والی دلہنیا کی مہندی کی تقریب کی تصاویر و ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔فوٹو …
Read More »Pakistan
شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
کراچی کے علاقے قصبہ کالونی کے قبرستان میں خاتون کو اس کے شوہر نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔اس حوالے سے پولیس نے بتایا ہے کہ خاتون کی شناخت 35 سالہ نصیب تاج کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو اس کا داماد گھر سے …
Read More »کراچی میں تاجر کے گھر ڈکیتی، زیرِ تربیت ڈی ایس پی گرفتار
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں تاجر کے گھر ڈکیتی کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق زیرِ تربیت ڈی ایس پی کی سربراہی میں ڈکیتی میں افسران کے ملوث ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ایس ایس پی ساؤتھ عمران قریشی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، زیرِ تربیت ڈی ایس پی …
Read More »خیبر پختونخوا: 58 ہزار مشکوک شناختی کارڈز بلاک کرنے کا فیصلہ
محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کی اسٹیئرنگ کیمٹی نے صوبے میں 58 ہزار مشکوک قومی شناختی کارڈز بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مذکورہ فیصلہ پشاور میں کمیٹی کے اجلاس کے دوران کیا گیا۔ اس حوالے سے حاصل دستاویز کے مطابق محکمہ داخلہ نے نادرا کو جعلی شناختی کارڈز بلاک کرنے …
Read More »حکومت کو آئی ٹی انڈسٹری میں فوری گریجویٹس کی ضرورت، پروگرام تیار
نگراں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے یونیورسٹیوں میں کمپیوٹر سائنس کے طلباء کے معیار کو بہتر بنانے اور آئی ٹی انڈسٹری میں ان کی تقرری کے لیے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے ساتھ منصوبہ کو حتمی شکل دینے کے …
Read More »پشاور میں ایک ہفتے کے لیے دفعہ 144 نافذ
صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایک ہفتے کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔پشاور انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق دفعہ 144 کے تحت 5 سے زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی ہوگی۔اعلامیہ کے مطابق اسلحے کی نمائش، کالے شیشوں، بغیر نمبر پلیٹ …
Read More »خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں مطلوب 152 دہشتگردوں کی فہرست جاری
خیبر پختونخوا اور ملک کے دیگر حصوں میں دہشت گردی کے واقعات میں انتہائی مطلوب 152 دہشت گردوں کی فہرست جاری کردی، مطلوبہ دہشت گردوں کی اطلاع پر ایک کروڑ تک نقد انعام مقرر کردیا گیا۔محکمہ انسداد دہشت گردی خیبر پختونخوا نے ملک کے مختلف حصوں میں دہشت گردی کے …
Read More »القادر ٹرسٹ کرپشن کیس: عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روزہ توسیع
احتساب عدالت کی اڈیالہ جیل میں القادر پراپرٹی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کی سماعت مکمل ہوگئی، عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روزہ توسیع کردی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے القادر ٹرسٹ پراپرٹی 190 ملین پاؤنڈ کیس …
Read More »شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے سپاہی شاہ زیب کی نماز جنازہ ادا
شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے سپاہی شاہ زیب کی نماز جنازہ ادا کردی گئی جس کے بعد شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ترجمان پاک فوج کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے غریوم میں دیسی ساختہ بم پھٹنے کے نتیجے میں شہید ہونے والے سپاہی …
Read More »فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل: پنجاب حکومت کی سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر
پنجاب حکومت نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی۔فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کو کالعدم قرار دینے سے متعلق پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی۔ اپیل ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کی جانب سے …
Read More »