پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیلئے پشاور کے علاقے رانڑو گڑھی میں پولنگ سینٹر قائم کیا گیا، پریزائیڈنگ آفیسر خیبرپختونخوا علی زمان سینٹر میں موجود تھے۔تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن آج پشاور میں ہوئے جس کے لیے ووٹنگ کا عمل صبح 11 بجے شروع ہوا تھا، پارٹی چیئرمین …
Read More »Pakistan
سائفر کیس: سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی
سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج ہوگی۔آفیشیل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین سائفر گمشدگی کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کریں گے۔گزشتہ روز طویل سماعت کے دوران وزارت قانون نے …
Read More »تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ شبنم کی حالت بگڑ گئی
لاہور میں تھانہ شمالی چھاؤنی کی حدود میں گزشتہ دنوں گھریلو ملازمہ شبنم پر تشدد کا واقعہ پیش آیا۔ مبینہ طور پر جلائی جانے والی خاتون کی حالت بگڑ گئی۔پولیس نے متاثرہ خاتون اور اہلخانہ کے بیانات قلمبند کرلیے ہیں۔ مرکزی ملزمہ تاحال پولیس کی گرفت میں نہ آسکی۔متاثرہ خاتون …
Read More »سڈنی ایئرپورٹ پہنچنے پر پاکستان ٹیم کے ساتھ ناروا سلوک
سڈنی ایئرپورٹ پہنچنے پر قومی ٹیم کے مینجر کی کوتاہی کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم شرمندگی کا باعث بن گئی۔پاکستان ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ریڈ بال سیریز کھیلنے سڈنی ایئرپورٹ پر پہنچی تو ان کے استقبال میں بدسلوکی کے واقعات کی وجہ سے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔رپورٹس کے مطابق …
Read More »عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کا ریفرنس دائر، بشریٰ بی بی بھی ملزم قرار
قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کا ریفرنس دائر کردیا، ن نیب راولپنڈی کی جانب سے دائر ریفرنس میں چیئرمین پی ٹی آئی بشریٰ بی بی، فرح گوگی، شہزاد اکبر، بیرسٹر ضیاء المصطفیٰ نذیر اور ذلفی بخاری سمیت …
Read More »روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کیلئے مالیاتی مشیر کی تقرری کی منظوری
نجکاری کمیشن بورڈ نے روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کے لیے مالیاتی مشیر کی تقرری کی منظوری دے دی۔نگراں وفاقی وزیر فواد حسن فواد کی صدارت میں نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری اور جوائنٹ وینچر ڈویلپمنٹ کے لیے مالیاتی مشیر کی تقرری کی …
Read More »نیب نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان سمیت 5 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری
قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سمیت 5 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے گئے جبکہ چیئرمین پی …
Read More »دہشتگردی، اغواء اور ٹارگٹ کلنگ میں خواتین کے بھی ملوث ہونے کا انکشاف
خیبر پختون خوا میں دہشت گردی، اغواء اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں درجنوں خواتین بھی ملوث نکلیں۔سی ٹی ڈی کے دستاویز کے مطابق 2014ء سے اب تک مختلف واقعات میں 51 خواتین ملوث پائی گئی ہیں۔30 خواتین دہشت گردی، 13 اغواء اور 3 ٹارگٹ کلنگ میں ملوث پائی گئیں۔سی …
Read More »انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا
امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 57 پیسے سستا ہو کر 284 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبارکے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 17 پیسے کا تھاپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان …
Read More »فیض آباد دھرنا کمیشن نے فواد حسن فواد کو طلب کرلیا
فیض آباد دھرنا کمیشن نے تحقیقات کے معاملے میں نگراں وزیر اور سابق سیکریٹری ٹو پی ایم فواد حسن فواد کو طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق اختر علی شاہ کی سربراہی میں دھرنا کمیشن 5 دسمبر کو فواد حسن فواد کا بیان ریکارڈ کرے گا، انہوں نے 22 نومبر 2017ء …
Read More »