انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

Share

امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 57 پیسے سستا ہو کر 284 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبارکے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 17 پیسے کا تھاپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 421 پوائنٹس کے اضافے سے 60 ہزار 953 پر پہنچ چکا ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 60 ہزار 531 پوائنٹس پر بند ہوا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar