الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع کر دی۔الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق امیدوار اب کاغذاتِ نامزدگی 24 دسمبر تک جمع کرا سکتے ہیں۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سیاسی …
Read More »Pakistan
غیر قانونی بھرتیاں: محمد خان بھٹی سمیت سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کیلئے کمیٹی قائم
پنجاب اسمبلی میں بھاری معاوضہ لےکر بھرتیوں کے معاملے پر سابق سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی سمیت 15 افسران کے خلاف کارروائی کے لیے کمیٹی قائم کردی گئی۔اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے محمد خان بھٹی سمیت 15 افسران کے خلاف کارروائی کے لیے ایڈیشنل چیف سیکرٹری احمد رضا …
Read More »حج کیلئے اسپانسر شپ اسکیم : تاریخ میں ایک ہفتہ توسیع کا فیصلہ
اسپانسر شپ اسکیم کے تحت مطلوبہ درخواستیں موصول نہ ہونے پر تاریخ میں ایک ہفتہ توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا، ریگولر اسکیم کے تحت تاریخ میں اضافہ نہیں کیا جائے گا، اسپانسر شپ اسکیم کی تاریخ میں توسیع کا اعلان آج متوقع ہے۔وزارت حج کے ذرائع کے مطابق اسپانسر شپ …
Read More »میرا کے گھر سے 1 کروڑ مالیت کی قیمتی اشیاء چوری ہوگئیں
پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا کے گھر سے 1 کروڑ مالیت کی قیمتی اشیاء چوری ہوگئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ میرا کے گھر میں چوری کی واردات ہوئی ہے، جس کا مقدمہ ڈیفنس اے پولیس نے میرا کی مدعیت میں درج کر لیا ہے۔ایف آئی آر کے …
Read More »خیبر پختونخوا کی سینٹرل جیل کرک میں قیدیوں پر بہیمانہ تشدد کا انکشاف
خیبر پختونخوا کی سینٹرل جیل کرک میں قیدیوں پر بہیمانہ تشدد کا انکشاف ہوا ہے۔انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات عثمان محسود نے کرک جیل میں قیدیوں پر تشدد کی سی سی ٹی وی ویڈیو وائرل ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا۔اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ عالمگیر خان …
Read More »وفاقی بیور و کریسی میں اکھاڑ بچھاڑ، پاور سیکرٹری راشد محمود کو عہدے سے ہٹا دیا
وفاقی بیوروکریسی میں اکھاڑ بچھاڑ کے بعد پاور سیکرٹری راشد محمود لنگڑیال کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 21 کے اسد رحمان گیلانی کو ایڈیشنل سیکرٹری پاور ڈویژن تعینات کر دیا گیا۔نگراں وفاقی حکومت کی جانب سے بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر اکھاڑ بچھاڑ کی گئی ہے۔سیکرٹری …
Read More »عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں ڈویژن بینچ نے فیصلہ جاری کر دیا۔چیف …
Read More »جعلی ڈگری کیس: سابق سی ای او ڈریپ شیخ اختر کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے جعلی ڈگری کیس میں گرفتار سابق سی ای او ڈریپ شیخ اختر حسین کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔جعلی ڈگری کیس میں گرفتار سابق سی ای او ڈریپ شیخ اختر حسین کو ایف آئی اے نے عدالت میں پیش کیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ …
Read More »چیف الیکشن کمشنرکا نگراں وزیراعظم کے مشیراحد چیمہ کو آج ہی ہٹانے کا حکم
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے مشیر احد خان چیمہ کو آج ہی عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔صاف شفاف الیکشنز کے لیے نگراں وزراء کو ہٹانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں نگراں وزیر فواد حسن فواد کے متعلق کیس کی …
Read More »اطالوی شہری کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں خودکشی کی تصدیق
پشاور میں غیر ملکی اطالوی شہری جوشوا موائسز ورگاس کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں خودکشی کی تصدیق ہو گئی۔پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق اطالوی شہری کی گردن کے گرد پھندے کا نشان تھا، اطالوی شہری کی موت پھندے سے ہوئی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گردن کی ہڈی بائیں جانب …
Read More »