ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہوگیا …
Read More »Pakistan
نان پی ٹی اے فونز کا خاتمہ: حکومت نے سیکڑوں اسمگلرز اور دُکانیں شارٹ لسٹ کرلیں
حال ہی میں بڑی تعداد میں دبئی اور دیگر ممالک کے راستے پاکستان اسمگل کیے جانے والے موبائل فونز کی نشاندہی کی ہےجس سے اربوں روپے کا نقصان ہوتا ہے۔درآمدی ٹیکسوں اور غیر ملکی زرمبادلہ کی شرح میں اضافے کے درمیان موبائل فون کی اسمگلنگ میں تیزی سے اضافہ ہوا …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کے وکیل کی سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سائفر کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔سماعت کے آغاز پر جسٹس میاں گل حسن نے سوال کیا کہ …
Read More »ڈالر سستا، روپے کی قدر میں مسلسل 12ویں روز اضافہ
انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث روپے کی قدر مزید بڑھ گئی ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملکی تبادلہ منڈیوں میں 39 پیسے کمی کے بعد ڈالر کی خرید و فروخت 281 روپے 81 پیسے میں جاری ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں …
Read More »سندھ اور پنجاب میں دھند، فلائٹ آپریشن درہم برہم
سندھ اور پنجاب کے کئی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، دھند کے باعث فلائٹ آپریشن درہم برہم ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق دھند کی وجہ سے دو درجن سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں جبکہ درجنوں تاخیر کا شکار ہیںدھند میں حادثات سے بچاؤ کے لیے موٹروی …
Read More »سپریم کورٹ میں آج زیر سماعت آنے والے تمام مقدمات ڈی لسٹ
سپریم کورٹ میں آج زیر سماعت آنے والے تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیے گئے۔قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس اطہر من اللّٰہ کے بینچ کے مقدمات ڈی لسٹ کیے گئے ہیں۔بینچ کی عدم دستیابی کے باعث فائنل اور سپلیمنٹری کاز لسٹ ڈی لسٹ کی گئی۔ذرائع کا …
Read More »الیکشن کمیشن افسران کی عام تعطیل سمیت ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں منسوخ
الیکشن کمیشن نے افسران کی عام تعطیل سمیت ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں بھی منسوخ کردی ہیں۔چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن کمیشن افسران کی 23 دسمبر کو چھٹی کرنے کے حوالے سے نوٹس لے لیا ہے، اور افسران کے لئے سرکلر جاری کردیا گیا ہے۔سرکلر کے مطابق الیکشن کمیشن افسران …
Read More »ڈالر کی قدر میں کمی، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 17 پیسے سستا ہوا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں Interbank closing #ExchangeRate for today https://t.co/xeUAZf0Tf6#SBPExchangeRate pic.twitter.com/apqh266hnu— SBP (@StateBank_Pak) December 27, 2023 …
Read More »پاکستان کا فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، تینوں سروسز کے سینئر افسران، سائنسدانوں اور انجینئرز نے کامیاب تجربے کا مشاہدہ کیا۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق فتح 2 جدید ترین ایویونکس اور پرواز کی منفرد رفتار سے لیس میزائل ہے۔فتح …
Read More »پاکستانیوں کے لیے ویزہ فری ممالک کون سے ہیں؟
پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو 151 ممالک میں جانے کے لیے ویزا لینے کی ضرورت ہوتی ہے جبکہ 36 ممالک میں پہنچ کر ویزا حاصل کیا جاتا ہے۔الیکٹرونک ویزا کی سہولت بھی کچھ ممالک میں دستیاب ہے مگر صرف 8 ممالک ایسے ہیں جہاں جانے …
Read More »