سپریم کورٹ میں آج زیر سماعت آنے والے تمام مقدمات ڈی لسٹ

Share

سپریم کورٹ میں آج زیر سماعت آنے والے تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیے گئے۔قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس اطہر من اللّٰہ کے بینچ کے مقدمات ڈی لسٹ کیے گئے ہیں۔بینچ کی عدم دستیابی کے باعث فائنل اور سپلیمنٹری کاز لسٹ ڈی لسٹ کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود کی ناسازی طبیعت کے باعث مقدمات ڈی لسٹ ہوئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar