سندھ اور پنجاب میں دھند، فلائٹ آپریشن درہم برہم

Share

سندھ اور پنجاب کے کئی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، دھند کے باعث فلائٹ آپریشن درہم برہم ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق دھند کی وجہ سے دو درجن سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں جبکہ درجنوں تاخیر کا شکار ہیںدھند میں حادثات سے بچاؤ کے لیے موٹروی ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے بلکسر تک بند، موٹروے ایم 3، فیض پور سے سمندری تک بند کی گئی ہے۔موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد اور ایم 5 شیر شاہ سے اُچ شریف تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہے۔حد نگاہ کم ہونے کے باعث موٹروے ایم 11 بھی ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کی گئی ہے

Check Also

ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری

Share وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی۔ذرائع پیٹرولیم …