سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی کے 91 کوہاٹ میں ریٹرننگ آفیسر کی معطلی کا پشاور ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔پی کے 91 کے ریٹرننگ افسر کو پشاور ہائی کورٹ سے معطل کرنے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے …
Read More »Pakistan
جعلی رسید کیسز: عمران خان و بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے جعلی رسیدوں کے کیسز کی سماعت کرتے ہوئے سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانتوں میں 16 جنوری تک توسیع کر دی۔بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف جعلی رسیدوں کے کیسز کی سماعت ایڈیشنل سیشن …
Read More »لاپتا افراد، جبری گمشدگی کیس: ہم پارلیمان کو قانون سازی کرنے کا حکم نہیں دے سکتے، چیف جسٹس
سپریم کورٹ میں لاپتا افراد اور جبری گمشدگی کے خلاف کیس کی سماعت جاری ہے، چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ ہم پالیمان کو قانون سازی کا حکم نہیں دے سکتے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کررہا ہے، سماعت براہ راست …
Read More »سڈنی ٹیسٹ کے لیے پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان
آسٹریلیا کے خلاف سڈنی ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان ٹیم کے گیارہ کھلاڑی طے کرلیے گئے۔سڈنی ٹیسٹ میں امام الحق کو ڈراپ کر کے اوپنر صائم ایوب کو ٹیسٹ ڈیبیو کرایا جائے گا جنہوں نے پاکستان کے لیے 8 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل رکھے ہیں سڈنی ٹیسٹ کے لیے پاکستان …
Read More »تاحیات نااہلی رہے گی یا نہیں؟ سپریم کورٹ میں سماعت آج براہ راست نشر ہوگی
نواز شریف اور جہانگیر ترین سمیت آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہل قرار دیئے گئے سیاستدانوں کے بارے میں سپریم کورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا ہے۔چیف جسٹس نے آئین پاکستان کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت کے لیے سات …
Read More »الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کروانیوالے سینیٹرز کے نام جاری کر دئیے
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 31 دسمبر2023ء تک گوشوارے جمع نہ کروانے والے ارکان سینیٹ کے نام جاری کر دئیے ہیں.27ا راکین نے تفصیل جمع نہیں کروائی، 15جنوری تک جمع نہ کروانے کی صورت میں رکنیت معطل کر دی جائیگی، الیکشن کمیشن نے بتایا ہے کہ ایوان بالا کے 27 …
Read More »انٹر بینک میں امریکی ڈالر 281 روپے 80 پیسے کا ہو گیا
آج بینکوں کے سال کے کاروباری دن کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہو کر 281 روپے 80 پیسے کا ہو گیا۔انٹر بینک میں 2023ء کے اختتام پر ڈالر 281 روپے 86 پیسے پر بند ہوا تھا
Read More »شدید دھند سے فلائٹ آپریشن متاثر،موٹرویز بند
اسلام آباد اور راولپنڈی کے اطراف شدید دھند کے باعث اسلام آباد کا فلائٹ آپریشن متاثر ہو گیا۔قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حد نگاہ انتہائی کم ہونے پر شارجہ اسلام آباد کی پرواز کو پشاور لینڈ کیا گیا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بحرین، …
Read More »سوات میں پولیس اہلکاروں کو اساتذہ کو ’سلیوٹ‘ کرنے کے احکامات جاری
سوات کے ضلعی پولیس آفیسر (ڈی پی او) شفیع اللہ گنڈاپور نے ضلع بھر میں تمام پولیس افسران کو اساتذہ کو سلیوٹ اور تعظیم کرنے نکے احکامات جاری کردیے۔ڈی پی او سوات نے تمام پولیس افسران کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ مہذب معاشرے میں استاد کا بہت اہم …
Read More »بلا واپسی کیس: الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر
ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے۔پشاور ہائیکورٹ کےجسٹس اعجاز انور کل اپیل پر سماعت کریں گے۔الیکشن کمیشن نے اپیل میں ڈویژن بنچ بنانے کی استدعا کی تھی۔پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات اور تحریک انصاف کے انتخابی …
Read More »