بلا واپسی کیس: الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر

Share

ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے۔پشاور ہائیکورٹ کےجسٹس اعجاز انور کل اپیل پر سماعت کریں گے۔الیکشن کمیشن نے اپیل میں ڈویژن بنچ بنانے کی استدعا کی تھی۔پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات اور تحریک انصاف کے انتخابی نشان بلے سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کیا تھا۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دے دیے تھے اور انتخابی نشان بلا بھی الاٹ نہیں کیا تھا جس کے بعد پشاور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے پی ٹی آئی کی اپیل پر فیصلہ معطل کردیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar