Pakistan

اسلام آباد ہائیکورٹ کا 4 وکلا کو آج بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کرانے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 4 وکلا کو آج بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کرانے کا حکم دے دیا۔پی ٹی آئی کے رہنما اور وکیل شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں کہا ہے کہ ہم نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے مکینزم طے کرلیا ہے۔بانی پی ٹی …

Read More »

بچوں کے ساتھ زیادتی بنانے میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار

پشاور سے بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے اور ان کی قابل اعتراض ویڈیو بنانے میں ملوث گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق گرفتار ملزم اعجاز بچوں کے ساتھ زیادتی میں ملوث گینگ کا سرغنہ ہے، ایف آئی اے حکام نے بتایا …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااضافہ، اعلان کل ہوگا

نئی حکومتی کی جانب سے پیٹرول کی موجودہ قیمت کو اگلے 15 روز کے لیے برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔یہ پندرہواڑہ 16مارچ 2024کو شروع ہونا ہے، فی الوقت حکومت پیٹرول پر 60 روپے فی لیٹر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی کے نام پر لے رہی ہے۔ تاہم ڈیز ل کی قیمت …

Read More »

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی روانہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کیلئے دبئی روانہ ہوگئے۔آئی سی سی کے اجلاس میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2024ء کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔آئی سی سی کی 3 روزہ میٹنگز میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے معاملات پر …

Read More »

سینیٹ کی 6 نشستوں پر ضمنی انتخاب، پولنگ جاری

سینیٹ کی 6 نشستوں پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا۔قومی اسمبلی میں مولانا عبد الغفور حیدری نے پہلا ووٹ کاسٹ کر دیا۔مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی انوشہ رحمٰن، پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی رمیش لعل اور شہلا رضا نے ووٹ کاسٹ کر دیا۔ممبر …

Read More »

پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے کی طرف بڑھنے کیلئے تیار ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو منصوبہ غربت کا خاتمہ کررہا ہے اور سرمایہ کاری بڑھا رہا ہے، پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے کی طرف بڑھنے کیلئے تیار ہے۔چین کی خبر ایجنسی شنہوا کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم نے کہا کہ سی پیک …

Read More »

ملاقات مثبت رہی، وزیراعظم نے تعاون کا یقین دلایا ہے: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ وزیر اعظم سے ملاقات مثبت رہی، انہوں نے تعاون کا یقین دلایا ہے۔وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے درمیان ملاقات میں خیبرپختونخوا کو فنڈز فراہمی اور چیف سیکریٹری کے تقرر پر …

Read More »

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس: طیفی بٹ کی بیرون ملک سے گرفتاری کیلئے حکمت عملی تیار

امیر بالاج ٹیپو قتل کے مقدمے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پولیس نے نامزد ملزم طیفی بٹ کی بیرون ملک سے گرفتاری کے لیے حکمت عملی تیار کرلی۔گزشتہ ماہ لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب نجی سوسائٹی میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے ٹیپو ٹرکاں والے …

Read More »

پنجاب کے 18 شہروں میں اسمارٹ سیف سٹیز بنانے کا معاہدہ طے پاگیا

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی اور این آر ٹی سی کے درمیان صوبہ بھر کے 18 شہروں میں اسمارٹ سٹیز بنانے کا معاہدہ طے پا گیا۔اسمارٹ سیف سٹی اتھارٹی پراجیکٹ کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی موجود گی میں پنجاب سیف سٹی اتھارٹی اور این آر ٹی سی کے درمیان …

Read More »

قومی اسمبلی میں ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت غیر قانونی قرار دینے کی قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کو غیر قانونی قرار دینے کی قرارداد منظور کرلی گئی۔اس سے قبل سندھ اور پنجاب اسمبلی میں بھی اسی طرح کی قراردادیں منظور کی جاچکی ہیں۔قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی قراردار میں کہا گیا ہے کہ صدر آصف علی زرداری …

Read More »
Skip to toolbar