پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااضافہ، اعلان کل ہوگا

Share

نئی حکومتی کی جانب سے پیٹرول کی موجودہ قیمت کو اگلے 15 روز کے لیے برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔یہ پندرہواڑہ 16مارچ 2024کو شروع ہونا ہے، فی الوقت حکومت پیٹرول پر 60 روپے فی لیٹر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی کے نام پر لے رہی ہے۔ تاہم ڈیز ل کی قیمت 82 پیسے کم ہوکر 286.51سے 286.51 روپے فی لیٹر ہو سکتی ہے۔مٹی کے تیل کی قیمت بھی 94 پیسے کم ہو کر 190.01سے 189.07ہو سکتی ہے۔ پیٹرول پر پر یمیم 12.15ڈالر فی بیرل اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 6.5 روپے فی بیرل پر رہتا ہوا نظر آتا ہے۔تاہم ریفائنری کے گیٹ پر پیٹرو ل کی قیمت 196.23سے بڑھ کر 197.3روپے فی لیٹر ہو سکتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar