وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس نے 6 نکاتی ایجنڈا منظور کر لیا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا جس کے بعد کابینہ نے تمام 6 نکاتی ایجنڈا منظور کر لیا۔وفاقی کابینہ نے صدر ایس ایم ای بینک کے استعفے اور …
Read More »Pakistan
عید الفطر کی چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری
وفاقی حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے منگل کے روز عید پر چار چھٹیوں کی منظوری دی تھی تاہم نوٹی فکیشن جاری نہیں ہوا تھا۔بدھ کو کابینہ ڈویژن سے جاری ہونے والے نوٹی فکیشن کےمطابق جن دفاتر میں ہفتے میں …
Read More »ورلڈ بینک کا بجلی گیس کی قیمتیں بڑھانے اور پنشن اصلاحات کا مطالبہ
ورلڈ بینک نے پاکستان سے بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے کی مسلسل سفارشات کے ساتھ ساتھ پنشن اصلاحات کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ورلڈ بینک نے پاکستان ڈیولپمنٹ اپڈیٹ میں پنشن اصلاحات پر وفاقی اور صوبائی پبلک سیکٹر کی پنشن سے پیدا ہونے والے مالی بوجھ کو کم کرنے …
Read More »اعتکاف میں بیٹھے نوجوان کی کمسن بچے سے بدفعلی، مقدمہ درج
کوٹ ادو میں اعتکاف میں بیٹھے نوجوان نے 13 سال کے بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ شب سنانواں میں پیش آیا جہاں اعتکاف میں بیٹھے 28 سالہ شخص نے اعتکاف میں بیٹھے 13 سالہ بچے کو بدفعلی کانشانہ بنایا۔متاثرہ بچےنے پولیس کوبیان دیاکہ ملزم …
Read More »پانچ وفاقی وزرا کو اضافی قلمدان سونپ دیے گئے
وفاقی وزرا کو اضافی قلمدان تفویض کر دیے گئے۔کابینہ ڈویژن نے 5 وفاقی وزرا کو اضافی قلمدان دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کو مواصلات کا اضافی قلمدان دے دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق چوہدری سالک حسین کو مذہبی امور اور وزیرصنعت و پیدوار …
Read More »سپریم کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خط ملنےکی ایف آئی آر، سی ٹی ڈی تھانے میں درج
سپریم کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خط موصول ہونےکا معاملے پر تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ سی ٹی ڈی میں سپریم کورٹ آر اینڈ آئی برانچ انچارج کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔مقدمہ انسداد دہشت گردی کی دفعات 7 اے ٹی اے اور …
Read More »کے پی کے حکومت کا پنجاب حکومت کو خط، بشریٰ بی بی کے علاج کی پیش کش
خیبر پختونخوا حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بیٰ کی صحت سے متعلق خبروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو ان کے علاج معالجے کے حوالے سے پیش کش کی ہے ۔بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق خبروں پر وزیر …
Read More »ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5 بچے انتقال کرگئے
سانگھڑ میں 5 کمسن بچے ہینڈ پمپ کا زہریلا پانی پینے سے انتقال کرگئے۔سانگھڑ کےگاؤں نیاز بھٹی میں 3 روز کے دوران 5 کمسن بچوں کی اموات ہوئیں۔ڈپٹی کمشنر سانگھڑ کے مطابق بچوں کو اُلٹی،بخار اور ڈائیریا کی شکایت پر اسپتال لایا گیا تھا، بچوں کی عمریں 4 سے 8 …
Read More »پنجاب کابینہ نے صوبے میں اسپیشل اسپیڈی ٹرائل کورٹ قائم کرنے کی منظوری دیدی
لاہور: پنجاب کابینہ نے صوبے میں اسپیشل اسپیڈی ٹرائل کورٹ قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پانچواں اجلاس ہوا جس میں ہتک عزت کے قانون میں ترمیم اور اسپیشل کورٹ قائم کرنے پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں پنجاب میں …
Read More »فیصل آباد میں ڈیڑھ سال کا بچہ والدہ کا جھمکا نگل گیا
فیصل آباد: سمن آباد میں ڈیڑھ سال کا بچہ والدہ کا جھمکا نگل گیا۔ اسپتال ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بچے نے والدہ کا جھمکا نگل لیا جس کے بعد اس کی طبعیت خراب ہونے لگی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق بچے کو تشویشناک حالت میں چلڈرن اسپتال …
Read More »