Pakistan

توشہ خانہ کیس، عمران خان کی نااہلی کیخلاف پٹیشن واپس لینے کی درخواست دائر

توشہ خانہ کیس میں عمران خان نے الیکشن کمیشن سے نااہلی کے فیصلے کے خلاف دائر پٹیشن واپس لینے کی درخواست دائر کر دی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بیرسٹر علی ظفر کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے، درخواست میں استدعا کی ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے …

Read More »

پنجاب, خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کرانے کے لئےتیاریاں تیز

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تیاریاں تیز کر دیں۔الیکشن کمیشن نے پنجاب اور کے پی انتخابات میں آر ایم ایس استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ضمنی انتخابات میں بروقت نتائج دینے کے باعث آر ایم ایس کا استعمال کیا جائے گا، اس …

Read More »

عمران خان نے صرف ہیلی کاپٹر پروازوں پرایک ارب خرچ کرڈالے،دستاویزات سینیٹ میں پیش

سینیٹ آف پاکستان میں گذشتہ تین سالوں 2019ء سے 2021ء کے دوران وزیراعظم آفس کے اخراجات کی مکمل تفصیلات پیش کر دی گئیں، پیش کردہ دستاویزات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے تین سالہ دور حکومت میں ہیلی کاپٹر کی پروازوں پر ایک ارب روپے خرچ کیے گئے۔سینیٹر ڈاکٹر …

Read More »

معاشی صورتحال یہی رہی تومارچ تک ہنگامے پھوٹ پڑینگے، صنعتکاروں کاگورنراسٹیٹ بینک کو انتباہ

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (ایف پی سی سی آئی) آمد پر صدر ایف پی سی سی آئی عرفان شیخ نے کہا کہ ایکسپورٹرز اور امپورٹرز اسٹیٹ بینک کی طرف دیکھ رہے ہیں،سابق صدر ایف پی سی سی آئی ناصر مگوں …

Read More »

عدالت عظمیٰ کی بریسٹ کینسر، امراض قلب سے متعلق آگاہی مہم چلانے کی ہدایت

سپریم کورٹ آف پاکستان نے بریسٹ کینسر اور امراض قلب سے متعلق ملک بھر میں آگاہی مہم چلانے کی ہدایت کی ہے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں بریسٹ کینسر اور امراض قلب سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر …

Read More »

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔سکیورٹی حکام کے مطابق ہوشاب میں کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی جس میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ سکیورٹی حکام کی جانب سے ہلاک دہشتگردوں کے بارے میں بتایا گیا …

Read More »

تعویذ کے اثر نہ کرنے پرمرید نے پیر کو قتل کردیا

فیصل آباد میں مرید نے بیوی سے صلح کیلئے لئے گئے تعویذ کے اثر نہ کرنے پر پیر کو قتل کرکے لاش نہر میں پھنک دی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ فیصل آباد کے علاقے سمن آباد میں مرید محمد حسن نے بیوی سے صلح کیلئے پیر بابا سے …

Read More »

تخریب کاروں نے سوئی گیس کی لائن دھماکے سے اڑادی، کوئٹہ کی گیس بند

بولان کے علاقے سراج آباد کے قریب نامعلوم تخریب کاروں نے سوئی گیس کی 12 انچ قطر کی پائپ لائن دھماکا خیز مواد سے اڑا دی۔ڈپٹی کمشنر بولان سمیع اللہ آغا کے مطابق بولان کے علاقے سراج آباد میں گزشتہ رات 8 بجے نامعلوم افراد نے 12 انچ گیس پائپ …

Read More »

سستاخام تیل خریداری معاہدہ، روسی وفد پاکستان پہنچ گیا

سستا خام تیل خریداری کے سلسلہ میں روس کا اعلی سطح وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔پاک روس بین الحکومتی کمیشن کا 3 روزہ اجلاس (آج ) بدھ سے اسلام آباد میں شروع ہو گا، اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت وفاقی وزیر اقتصادی امور ڈویژن ایاز صادق کریں گے، روسی …

Read More »

گورنر نے سمری پر دستخط کر دیئے،خیبر پختون خوا اسمبلی تحلیل کر دی گئی

گورنر غلام علی نے خیبر پختون خوا اسمبلی کی تحلیل کی سمری پر دستخط کر دیئے ۔خیبر پختون خوا کے گورنر غلام علی نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کیجانب سے بھجوائی گئی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیے ہیں، گورنر خیبر پختون خوا غلام …

Read More »
Skip to toolbar