Pakistan

حکومت کا ملک بھرمیں شادی ہالز رات 10، مارکیٹیں 8بجے بندکرنےکا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں توانائی بچت پروگرام کے تحت شادی ہالز رات 10 اور مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قمر زمان کائرہ اور مریم اورنگزیب کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پرویزالٰہی 21 دسمبر کو اعتماد کا ووٹ لیں،گورنر پنجاب کےخط کےبعد سیاست میں ہلچل

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کیجانب سے گزشتہ رات وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے نام لکھے گئے مراسلےنےسیاست میں نئی ہلچل مچا دی ہے جس میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس بدھ کو طلب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کو ارکان سے اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے کہا گیا …

Read More »

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 1 ارب 69 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز فنانسنگ کی منظوری دے دی

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 1 ارب 69 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز کی فنانسنگ کی منظوری دے دی۔پاکستان کی مالی مدد کے لیے منظوری ورلڈ بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اجلاس میں دی گئی۔اس حوالے سے عالمی بینک کے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ رقم …

Read More »

کراچی کےکالجز اور یونیورسٹیز میں منشیات سپلائی کرنےوالےملزمان پنڈی سےگرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس کے عملے نے راولپنڈی میں بس ٹرمینل پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی کراچی اسمگلنگ ناکام بنا دی اور خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق ٹیم کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ نئے سال کی تقریبات کے سلسلے میں برگر …

Read More »

مبینہ بیٹی ٹیریان کیس: عمران خان کوجواب جمع کرانے کی مہلت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات میں ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل کو تحریری جواب جمع کرانے کی مہلت دے دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت چیف جسٹس عامر …

Read More »

انگلینڈ نے ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو وائٹ واش کر دیا

انگلینڈ نے کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کو 8 وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔ پاکستان ٹیم ہوم گراؤنڈ پر اس قبل 1960ء میں ٹیسٹ سیریز دو صفر سے ہاری تھی۔ہوم گراؤنڈ پر پہلی بار پاکستان کو مسلسل 4 ٹیسٹ میچز میں شکست ہوئی ہے۔انگلینڈ کے …

Read More »

سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا: دہشتگردوں کا مقابلہ کرنے کی سکت نہیں، قومی اداروں کی رپورٹس

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) خیبرپختونخوا دہشت گردی کا مقابلہ نہیں کرسکتا اور صوبے میں دہشتگردی کے بڑھتے حملوں کو نہیں روک سکتا۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سی ٹی ڈی کو کوئی مراعات حاصل نہیں، سی ٹی ڈی پنجاب اور سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا کی …

Read More »

بلوچستان:خضدارہسپتال روڈ پر دھماکا،13 سے زائد افراد زخمی

بلوچستان کے شہر خضدار میں ہسپتال روڈ پر مرکزی بازار میں زور دھماکا ہوا، واقعے میں 13 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد ریسکیو ٹیمیں اور پولیس کی نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال خضدار منتقل کردیا گیا۔جائے وقوعہ شہر کا مرکزی …

Read More »

سانگھڑ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے مطابق سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے ہیں۔او جی ڈی سی ایل کے مطابق نئے ذخائر سندھ کے ضلع سانگھڑ میں دریافت ہوئے، او جی ڈی سی ایل نے 26 جون 2022 کو تیل اور گیس کی تلاش …

Read More »

کراچی ٹیسٹ کا تیسرا دن ختم، انگلینڈ کو جیت کے لیے صرف55رنز درکار

کراچی ٹیسٹ کا تیسرا دن اختتام پذیر ہوگیا، پاکستان کی جانب سے دیے گئے 167 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 112 رنز بنالیے جبکہ اس جیت کے لیے محض 55 رنز درکار ہیں۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کی ٹیم اپنی دوسری اننگز …

Read More »
Skip to toolbar