Pakistan

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام میں سکیورٹی کے پیشِ نظر صوبے میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے جبکہ ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق 7 سے 10 محرم الحرام تک ہوگا۔ محرم الحرام کےجلوسوں اورمجالس میں کوئی نئی اختراع نہیں ہوگی، عوامی مقامات پرہتھیاراورآتش گیر مواد کی نمائش …

Read More »

ٹیکسز کے معاملے پر مذاکرات ایک بار پھر ناکام، ملک بھر میں پٹرول پمپس بند

آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان ٹیکسز کے معاملے پر مذاکرات ایک بار پھر ناکام ہوگئے اور ڈیڈ لاک برقرار ہے، ایسوسی ایشن کی کال پر آج ملک بھر میں متعدد پیٹرول پمپس بند کردیے گئے، جس کے باعث رات گئے پیٹرول پمپس پر رش بڑھ …

Read More »

چھ سے 11 محرم تک صوبے میں سوشل میڈیا کی بندش کا اعلان

حکومت پنجاب نے مذہبی انتہا پسندی سے بچنے کے لیے 6 سے 11 محرم تک صوبے میں سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔حکومت پنجاب نے محرم الحرام کے موقع پر غیر مناسب مواد اور مذہبی انتہا پسندی سے بچنے کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز …

Read More »

گھریلو صارفین کےلیے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک مقرر

وفاقی کابینہ نے گھریلو صارفین کےلیے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک مقرر کردیاوفاقی حکومت کی جانب سے یکم جولائی سے بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف میں 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری کے بجلی کے گھریلو صارفین کےلیے تجویز کردہ مختلف …

Read More »

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کل صبح 6 بجے سے پیٹرول پمپس بند کرنے کا فیصلہ

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے حکومت سے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں اور ایسوسی ایشن نے 5 جولائی کی صبح 6 بجے سے ملک بھر کے پیٹرول پمپس بند کرنے تو دوسری جانب پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے اس ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ہے۔پاکستان پیٹرولیم ڈیلرزاورحکومت کے …

Read More »

پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے ایف این 6 میزائلز کا کامیاب تجربہ کر لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک بحریہ کے گراؤنڈ بیسڈ ایئر ڈیفنس سسٹم نے ایف این 6 میزائلز کی فائرنگ کا مظاہرہ کیا۔لائیو ویپن فائرنگ …

Read More »

پنجاب کے سرکاری افسران کو لگژری گاڑیوں کے بعد لگژری گھر دینے کی تیاری

پنجاب کے سرکاری افسران کو لگژری گاڑیوں کے بعد لگژری گھر دینے کی تیاری کی جارہی ہے۔بجٹ دستاویزات کے مطابق گریڈ 20، 21 اور 22 کے افسران کیلئے لگژری گھروں کی تعمیر شروع کردی گئی ہے جس کے لیے ابتدائی طور پر 29 گھروں کی تیاری کا منصوبہ ہے اور …

Read More »

بجلی ٹیرف میں 5روپے سے زائد اضافے کی ورکنگ مکمل جلد نفاذ کا امکان

پاکستان نے آئی ایم ایف کو تمام پیشگی شرائط پر عملدرآمد سے متعلق آگاہ کر دیا جبکہ حکومت کی جانب سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے سے زائد اضافے کی ورکنگ مکمل کرلی گئی ہے۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف کو شرائط پر عملدرآمد سے …

Read More »

شہباز شریف نے اپنے سینئر معاون مراد خان کو پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کر دیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے سینئر معاون مراد خان کو پولیٹیکل سیکرٹری کے عہدے پر مقرر کر دیا۔مراد خان 16 ماہ کی گزشتہ حکومت کے دوران بھی وزیر اعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ مراد خان سینئر معاون کے طور پر شہباز شریف …

Read More »

دو ہزار اشیا پر 2 فیصد اضافی کسٹم ڈیوٹی عائد، 657 لگژری اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے یکم جولائی 2024 سے 2 ہزار 200 اشیا کی درآمد پر 2 فیصد اضافی کسٹم ڈیوٹی عائد کی ہے اور 657 لگژری اور غیر ضروری اشیا کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں بھی اضافہ کردیا۔آویئرانٹرنیشنل رپورٹ کے مطابق 2 فیصد کسٹم ڈیوٹی …

Read More »
Skip to toolbar