شہباز شریف نے اپنے سینئر معاون مراد خان کو پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کر دیا

Share

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے سینئر معاون مراد خان کو پولیٹیکل سیکرٹری کے عہدے پر مقرر کر دیا۔مراد خان 16 ماہ کی گزشتہ حکومت کے دوران بھی وزیر اعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔

مراد خان سینئر معاون کے طور پر شہباز شریف کی وزارت اعلیٰ کے دور میں بھی ان کے ساتھ بھی خدمات انجام دے چکے ہیں

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …