Pakistan

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں پہلا روزہ کل جمعرات کو ہوگا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ 23 مارچ جمعرات کو ہوگا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس پشاور میں ہوا، اوقاف ہال میں منعقدہ اجلاس کی صدارت چیئرمین کمیٹی مولانا سید عبد الخبیر آزاد نے کی اجلاس میں مركزی و …

Read More »

شفاف انتخابات میں بدنیتی ہوگی تو ہم مداخلت کریں گے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطا بندیال نے سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر تبادلہ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے جسے ہم تحفظ فراہم کریں گے، ان کو آئین کے تحت اختیارات حاصل ہیں جن کا مقصد …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کا توشہ خانہ کا 1990ء سے 2001ء تک کا ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے دوران سماعت عدالت نے توشہ خانہ کا 1990ء سے 2001ء تک کا ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی چیز چھپائی نہیں جاسکتی، جس دوست ملک نے تحائف دیے وہ بھی بتایا جائے۔وفاقی حکومت کی جانب سے تحائف کے ذرائع بتانے کی ہدایت …

Read More »

سحروافطار اور تراویح کےاوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں حکومت نےعوام کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کیا ہے، وزارت توانائی کے مطابق سحروافطار اور تراویح کے اوقات میں بجلی کی فراہمی یقینی ہو گی۔وزارت توانائی نے ملک کی تمام بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کوہدایات جاری کردیں، بجلی کی بلاتعطل فراہمی کیلئے آپریشن سرکل …

Read More »

تحریک انصاف کی مالی معاونت کرنے والوں کی فہرستیں تیار، گرفتاری کا فیصلہ

پولیس نے پی ٹی آئی کی مالی معاونت کرنے والوں کی فہرست تیارکر لی ہے، فنانسرز کو پہلے وارننگ جاری کی گئی تھی، اب گرفتاریاں کی جائیں گی۔ اس حوالے سے ابتدائی طور پر پی ٹی آئی کی مالی معاونت کرنے والے 21 افراد کو فہرست میں شامل کیا گیا …

Read More »

سلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلہ، 9 افراد کے جاں بحق 160 سے زائد افراد زخمی

اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں اب تک 9 افراد کے جاں بحق ہونے اور 160 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوچکی ہیں۔خیبر پختونخوا ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے صوبہ …

Read More »

وزیراعظم کا آئی ایس آئی بریگیڈیئر مصطفی کمال شہید کو خراج عقیدت

وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے بریگیڈیئر مصطفی کمال برکی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ وطن کی عزت و حرمت پر قربان ہوگئے، قوم انہیں …

Read More »

انتخابی عمل کی بروقت مانیٹرنگ کے لئے جدید آن لائن سسٹم کے استعمال کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی عمل کی بروقت مانیٹرنگ کے لیے کنٹرول روم قائم کرنے سمیت اہم فیصلے کئے ہیں ۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ الیکشن کمیشن پہلی بار عوام کی سہولت اور شکایات کے فوری اندراج کے …

Read More »

جنوبی وزیرستان میں آئی ایس آئی بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال وطن پر قربان ہوگئے

جنوبی وزیرستان کے علاقے انگوراڈا میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق انگور اڈا کے مقام پردہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں 7 سکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔آئی ایس پی آر …

Read More »

لاہور سمیت ملک بھر میں 6.8 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔پشاور، کوہاٹ، صوابی میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی۔ اب تک کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے, اس …

Read More »
Skip to toolbar