
پولیس نے پی ٹی آئی کی مالی معاونت کرنے والوں کی فہرست تیارکر لی ہے، فنانسرز کو پہلے وارننگ جاری کی گئی تھی، اب گرفتاریاں کی جائیں گی۔ اس حوالے سے ابتدائی طور پر پی ٹی آئی کی مالی معاونت کرنے والے 21 افراد کو فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی اتحادیوں کے حالیہ اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ آج پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہو گا، اس اجلاس کے دوران ریاستی عملدراری یقینی بنانے کے لیے اہم فیصلہ ہوں گے۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved