Pakistan

ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، 3 جوان شہید، 3 دہشتگرد واصل جہنم

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کھوٹی میں دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کر کے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا، پاک فوج کے جوانوں نے حملے کا بھرپور جواب دیا، فائرنگ کے تبادلے …

Read More »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل شام 4 بجے ہو گا، ایجنڈا جاری

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل شام 4 بجے ہو گا، اجلاس کا دو نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ملک میں دہشت گردی کی وجہ سے امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر بحث کی جائے گی، اس کے علاوہ اجلاس میں قومی اداروں کے احترام …

Read More »

سندھ ہائی کورٹ نے دو ارب کی کرپشن کے مجرم کی سزا معطل کر دی

دو ارب روپے سے زائد کے کی کرپشن ریفرنس میں ملزم سابق صدر چیمبر آف کامرس حیدر آباد گوہر اللہ کی سزا معطل کر دی گئی ۔احتساب عدالت نے نومبر 2022 میں گوہر اللہ کو 7 سال قید اور 5 کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی، سندھ ہائی کورٹ …

Read More »

پنجاب حکومت نے قبرستان میں تدفین کے ریٹس کم کر دئیے

نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے قبرستانوں میں تدفین کے ریٹس بڑھانے کا نوٹس لیتے ہوئے فیس 10 ہزار روپے سے کم کر کے ساڑھے 3 ہزار روپے کرنے کی منظوری دے دی۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبہ بھر کے قبرستانوں میں تدفین کی فیس بڑھنے کا نوٹس لے لیا، حکومت نے تدفین …

Read More »

ممنوعہ فنڈنگ اور توہین الیکشن کمیشن کیس کل سماعت ہو گی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کل سماعت ہونے والے کیسز کی کاز لسٹ جاری کر دی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق تحریک انصاف کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کو کل سماعت کیلئے مقرر کیا گیا ہے، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، سابق وفاقی وزراء فواد چودھری اور …

Read More »

شہباز شریف کا رواں سال ہونہار طلباء کو ایک لاکھ لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے رواں سال ایک لاکھ لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کر دیا۔ٹیلی سکول پاکستان ایپلی کیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ آج تعلیم کے حوالے سے بہت اچھا دن ہے، تعلیم کے فروغ کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال …

Read More »

لیول معاہدہ کے لیے کچھ باقی پوائنٹس پورے ہوناباقی ہیں، نمائندہ آئی ایم ایف

پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پیریز نے اسٹاف لیول معاہدے سے متعلق بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ نویں اقتصادی جائزےکو آگے بڑھانے کے لیے بات چیت میں خاطرخواہ پیشرفت ہوئی ہے، پاکستانی اتھارٹیز کے ساتھ حالیہ دنوں میں پالیسیوں کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے۔نمائندہ …

Read More »

یکم رمضان المبارک کو بینک اکاؤنٹ میں کتنی رقم ہونے پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی؟ نصاب جاری

وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے 2023ء کیلئے زکوٰۃ کا نصاب جاری کردیا۔ وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے زکوٰۃ کےنصاب کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن جس کے مطابق ایک لاکھ 3 ہزار159 روپے یا اس …

Read More »

قومی کپتان باہر اعظم کویوم پاکستان پر ستارہ امتیاز دیا جائے گا

تینوں فارمیٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کرنے والے بابر اعظم کو پاکستان کے لیے نمایاں کاکردگی دکھانے پر پاکستان کے اعلیٰ سول اعزاز سے نوازا جائے گا۔بابر اعظم کو 23 مارچ بروز جمعرات کو یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر ستارہ امتیاز دیا جائے گا، 28 سالہ …

Read More »

طیبہ گل ہراسانی کیس : نیب عدالت کا سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے خلاف تحقیقات کا حکم

لاہور کی احتساب عدالت نے سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے خلاف طیبہ گل کیس میں انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد اور پنجاب کو معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے، احتساب عدالت ون لاہور نے 18دنوں میں انکوائری مکمل کرکے پیش کرنے کی ہدایت کی گئی …

Read More »
Skip to toolbar