یکم رمضان المبارک کو بینک اکاؤنٹ میں کتنی رقم ہونے پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی؟ نصاب جاری

Share

وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے 2023ء کیلئے زکوٰۃ کا نصاب جاری کردیا۔ وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے زکوٰۃ کےنصاب کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے

وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن

جس کے مطابق ایک لاکھ 3 ہزار159 روپے یا اس سے زائد بیلنس کے سیونگ اکاؤنٹس پرزکوٰۃ لاگو ہوگی، نوٹیفکیشن کے مطابق ایک لاکھ 3 ہزار159روپےسےکم بیلنس کےسیونگ کھاتوں سےزکوٰۃ نہیں کاٹی جائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar