ممنوعہ فنڈنگ اور توہین الیکشن کمیشن کیس کل سماعت ہو گی

Share

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کل سماعت ہونے والے کیسز کی کاز لسٹ جاری کر دی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق تحریک انصاف کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کو کل سماعت کیلئے مقرر کیا گیا ہے، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، سابق وفاقی وزراء فواد چودھری اور اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی بھی کل سماعت کی جائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar