سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف مہم کے معاملے کی تحقیقات کے لیے وزارت داخلہ نے خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسپیشل ٹاسک فورس میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) …
Read More »Pakistan
پنجاب کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے
پنجاب کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت 4.4 تھیزلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی زیر زمین 30 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز سرگودھا سے 30 کلومیٹر جنوب مغرب تھا۔سانگلہ ہل، چونیاں، پھول نگر، شیخوپورہ، گگومنڈی اور اس کے مضافات میں …
Read More »نادرا نے جدید ترین پاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرا دی
پاکستانی شہریوں کی سہولت کے لیے نادرا نے جدید ترین پاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرا دی۔چیئرمین نادرا طارق ملک کے مطابق ایپ کے ذریعے شہری شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات کیلئے تمام کارروائی موبائل فون پر ہی مکمل کر سکتے ہیں، شہری شناختی کارڈ یا دستاویزات اپنے گھر …
Read More »یوم پاکستان پر ایوان صدر میں سول اعزازات کی تقسیم کی تقریب
یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر اسلام آباد میں سول اعزازات دینےکی تقریب ہوئی جس میں مختلف شعبوں میں گراں قدر خدمات سر انجام دینے پر مختلف شخصیات کو اعزازات سے نوازا گیا۔ پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے گورنر ہاؤس میں بھی اعزازات دینے کی تقاریب ہوئیں۔مرحوم شاعر اور …
Read More »قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم کو ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا
پاکستان کے لیے نمایاں کاکردگی دکھانے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کو ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔بابر اعظم کوگورنر ہاؤس لاہور میں یوم پاکستان کے موقع پر ہونے والی تقریب میں ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔ بابر اعظم ستارہ امتیاز حاصل کرنے …
Read More »یوم پاکستان : شاعر مشرق علامہ اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب
آج یوم پاکستان پر شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کے مہمان خصوصی ایئر وائس مارشل سید عمران ماجد علی، ایئر آفیسر کمانڈنگ پی اے ایف ایئر مین اکیڈمی کورنگی شریک تھے۔ پاک فضائیہ کے چاک و چوبند …
Read More »پاک فضائیہ کے شاہینوں کا یوم پاکستان پر پوری قوم کو سلام
ترجمان پاک فضائیہ نے کہا کہ قراردادِ پاکستان پیش کیے جانے کے 83 سال مکمل ہونے پر ملک ’یوم پاکستان‘ بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔پاک فضائیہ ترجمان کا کہنا تھا کہ 23 مارچ 1940 کو تاریخی قرار داد لاہور کے تحت برصغیر کے مسلمانوں …
Read More »افطار ڈنر میں شہریوں کیلئے گورنر ہاؤس کھولنے کا اعلان
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس کے دروازے شہریوں کے لیے پورا رمضان کھلے ہیں، شہری افطار اور ڈنر گورنر ہاؤس میں کرسکتے ہیں، گورنر سندھ نے نمائش چورنگی پر فلاحی ادارے کی جانب سے سحری کے انتظام میں شرکت کی اور لوگوں میں سحری تقسیم …
Read More »کراچی ائیرپورٹ پر چہرے کی شناخت کرنے والا جدید نظام فعال
کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مطلوب افراد کی نشاندہی کیلئے جاپان کا فراہم کرنا جدید نظام فعال کر دیا گیا ہے۔جاپان کی این جی او نے ایک سال قبل اس جدید نظام کی تنصیب کی تھی۔ ائیرپورٹ حکام کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن اور سول …
Read More »آج ملک بھر میں یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
پاکستان بھر میں آج یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا، سیاسی اورمذہبی جماعتوں کے زیراہتمام یوم پاکستان کی مناسبت سے سیمینار اور کانفرنسوں کا انعقاد ہوگا اور ریلیاں نکالی جائیں گی، شرکا حوصلوں، امنگوں اور ہمت و جرات کی لازوال داستان رقم کرنے والوں کو خراج …
Read More »