Pakistan

کارِسرکار میں مداخلت کا الزام، فوادچوہدری کا بھائی گرفتار

نقص امن پیدا کرنے کے الزام میں جہلم پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کے بھائی کو بھی گرفتار کرلیا۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کارکنان نے جی ٹی روڈ پر احتجاج کیا جس میں فواد چوہدری کے بھائی فراز …

Read More »

الیکشن کمیشن نے مزید 43 پی ٹی آئی ارکان کو ڈی نوٹیفائی کردیا

سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے بھجوائے گئے استعفوں کی سمری پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نےتحریک انصاف کے مزید 43 ممبران قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔ الیکشن ککمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کے 43 ممبران کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری پی ٹی آئی …

Read More »

لاہورکی عدالت نے فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور کرلیا

لاہورکی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور کرلیا۔پولیس نے سخت سکیورٹی میں فواد چوہدری کو لاہور کی کینٹ کچہری عدالت میں پیش کیا گیا جب کہ اس موقع پر ان کو ہتھکڑی لگائی گئی تھی, لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ رانا مدثر کیس کی سماعت …

Read More »

الیکشن کمیشن نے پنجاب، خیبرپختونخوا کے گورنرز سے انتخاب کی تاریخ مانگ لی

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کی تاریخ کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دونوں صوبوں کے گورنرز کو خط لکھ دیے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ عام انتخاب کے لئے پنجاب میں 9 اپریل سے …

Read More »

لائسنس کی تجدید،جاز سے 24 ارب 24 کروڑ روپے وصول

پی ٹی اے نے لائسنس کی تجدید ی فیس کی مد میں پاکستان موبائل کمیونیکیشنز لمیٹڈ (جاز) سے 24 ارب 24 کروڑ روپے وصول کرلیے۔پی ٹی اے کے مطابق جاز سے105.80 ملین امریکی ڈالر کے مساوی رقم وصول کی گئی جو فیڈرل کنسولیڈیٹڈ فنڈ میں جمع کرائی جا رہی ہے۔رواں …

Read More »

درج مقدمے پر فخر ہے، نیلسن منڈیلا پر بھی یہی مقدمہ تھا، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا پولیس حراست میں لاہور کی عدالت میں پیشی کے موقع پر کہنا تھا ہے میری عدالت پیشی پر اتنی پولیس لگا دی کہ جیسے میں کوئی جیمز بانڈ ہوں۔رات دیر گئے لاہور سے گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری …

Read More »

ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج تک صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات مؤخر کرنے پر غور

وفاقی حکومت نے نئی مردم شماری کے نتائج تک صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات نہ کرانے پر غورشروع کر دیا ہے ،بتایا گیا ہے کہ نئی مردم شماری یکم مارچ سے یکم اپریل 2023 تک جاری رہے گی، مردم شماری کے نتائج مئی میں جاری ہوں گے، مردم شماری تک انتخابات …

Read More »

سندھ میں جعلی دستخط سے 430 غیر قانونی ڈومیسائل جاری ہونے کا انکشاف

حیدر آباد ڈویژن کے ضلع سجاول ميں جاری کردہ 430 غیر قانونی ڈومیسائل ڈپٹی کمشنر سجاول امتیازعلی ابڑو نے ابتدائی طور منسوخ کردیئے ہیں، مزید کارروائی کے لئے رپورٹ کمشنر حیدرآباد کو ارسال کردی ہے، جبکہ ڈی سی آفس سجاول میں ڈومیسائل برانچ کو سیل کردیاہے اور انچارج جمیل میمن …

Read More »

ڈیجیٹل مردم شماری یکم مارچ سے یکم اپریل 2023 کو ہوگی

ملک میں ساتویں مردم شماری ( ڈیجیٹل مردم شماری ) یکم مارچ سے یکم اپریل 2023کو ہوگی ۔ مردم شماری کا شیڈول تبدل کر دیاگیا ہے پہلے مردم شماری یکم فروری سے چار مارچ 2023کو ہونی تھی ۔محکمہ شماریات کے مطابق بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر مردم شماری کےا …

Read More »

فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنر کو فرائضِ منصبی سے روکنے کے لیے ڈرایا، دھمکایا، اسلام آباد پولیس کا مؤقف

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری اور ان پر قائم مقدمے کے حوالے سے اسلام آباد پولیس کا مؤقف سامنے آیا ہے۔اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنر کو فرائضِ منصبی سے روکنے کے لیے ڈرایا دھمکایا۔اسلام آباد پولیس کے …

Read More »
Skip to toolbar