لائسنس کی تجدید،جاز سے 24 ارب 24 کروڑ روپے وصول

Share

پی ٹی اے نے لائسنس کی تجدید ی فیس کی مد میں پاکستان موبائل کمیونیکیشنز لمیٹڈ (جاز) سے 24 ارب 24 کروڑ روپے وصول کرلیے۔پی ٹی اے کے مطابق جاز سے105.80 ملین امریکی ڈالر کے مساوی رقم وصول کی گئی جو فیڈرل کنسولیڈیٹڈ فنڈ میں جمع کرائی جا رہی ہے۔رواں مالی سال کے دوران ایف سی ایف میں جمع کرائی جانے والی کل رقم چھپن ارب ستاون کروڑ ہے جو253.78 ملین ڈالر کے مساوی ہے

Check Also

ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری

Share وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی۔ذرائع پیٹرولیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *