Pakistan

پنجاب،خیبرپختونخوا الیکشن ازخودنوٹس: سپریم کورٹ کا انتخابات 90 دنوں میں کرانےکا حکم

الیکشن ازخود نوٹس کیس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال نےگزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں پنجاب اور کے پی میں انتخابات 90 دنوں میں کرانےکا حکم دیا ہے، سپریم کورٹ نے فیصلہ دو کے مقابلے میں تین کی اکثریت سے دیا ہے، بینچ …

Read More »

کراچی نے سی ٹی ڈی نے دہشتگردی کی منصوبہ بندی ناکام بنا دی 2ملزمان گرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی ) نے کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں کارروائی کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا ہے ۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد پاپوش نگر میں خفیہ اطلاع کی بنیاد …

Read More »

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری، تفصیلی فیصلہ جاری

توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے وارنٹ گرفتاری کا تفصیلی فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہےکہ عمران خان توشہ خانہ کیس میں متعدد بارعدالتی پیشی …

Read More »

سابق وزیر عبدالحئی دستی کے گھر پر اینٹی کرپشن کا چھاپہ، ساڑھے 12 کروڑ برآمد

محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق ممبر پنجاب اسمبلی عبدالحئی دستی کے گھر پر چھاپہ مار کر بارہ کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی۔ڈائریکٹر جنرل ( ڈی جی ) اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ کو خفیہ اطلاع ملی کہ سابق مشیر زراعت …

Read More »

قوت گویائی سے محروم لڑکی سے زیادتی اور قتل کیس میں ملزم کو 2بار سزائے موت، 15سال قید

کوٹری میں قوت گویائی و سماعت سے محروم لڑکی سے زیادتی اور قتل کے کیس میں ملزم کو دو بار پھانسی اور 15 سال قید کی سزا سنادی گئی۔کیس کی سماعت حیدرآباد سینٹرل جیل میں قائم انسداد دہشتگردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے کی۔عدالت نے ملزم عبدالرحمان کو 2 …

Read More »

جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد پر حملہ،توڑ پھوڑ، عمران خان پر دہشتگردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد ہائی کورٹ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی پیشی کے دوران جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ اور توڑ پھوڑ کرنے پر سابق وزیر اعظم عمران خان پر دہشتگردی کا ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ عمران خان کی پیشی پر جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کا …

Read More »

پنجاب،خیبرپختونخوا میں انتخابات ازخود نوٹس ،فیصلہ محفوظ، فیصلہ آج ہی سنایا جائے گا ،

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دینے پر سپریم کورٹ از خود نوٹس کیس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں 90 روز میں الیکشن ضروری ہیں، کیس کا فیصلہ آج ہی کریں گے۔عدالتی حکم پر وکلا نے قائدین سے مشاورت کی، …

Read More »

جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کرنے پر مقدمہ درج کیا جا رہا ہے، وفاقی وزیر داخلہ

ساہیوال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کی گئی ہے، غنڈہ گردی کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کیا جائے گا۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ بینکنگ کورٹ میں 400 کے قریب ورکرز نما …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 سے15روپے اضافے کا امکان

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کر کے سمری وفاقی حکومت کو بھجوا دی،ہے، اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات قیمتوں سے متعلق دو تجاویز حکومت کو بھجوائی گئی ہیں، پہلی تجویز کے مطابق آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر …

Read More »

سپریم کورٹ میں کیسز سماعت کیلئے مقرر کرنے کے طریقہ کار پر 2ججز نے نوٹس لےلیا

سپریم کورٹ آف پاکستان کے دو ججز صاحبان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ میں مقدمات کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کے رجسٹرار آفس کے طریقہ کا نوٹس لے لیا۔عدالت نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو تمام ریکارڈ سمیت فوری طورپرطلب کرلیا۔جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کا …

Read More »
Skip to toolbar