وزیراعظم شہباز شریف 4 جولائی کو شنگھائی کارپوریشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف بھارتی ہم منصب نریندر مودی کی دعوت پر ایس سی او اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم ایس سی او کونسل …
Read More »Pakistan
ایل پی جی 19روپے 46 پیسے فی کلو سستی کردی گئی
یکم جولائی سے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) 19روپے 46 پیسے فی کلو سستی کردی گئی۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام کا گھریلو سلنڈر 229 روپے 54 پیسے سستا ہوگیا۔ جس کے بعد ایل پی جی کے …
Read More »عیدالاضحیٰ کا دوسرا روز ، سنت ابراہیمی کی ادائیگی جاری
لاہور، اسلام آباد، کراچی ، پشاور سمیت ملک کے مختلف مقامات پر عید کے دوسرے روز بھی صبح سے ہی سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانور قربان کئے جا رہے ہیں۔۔دوسری جانب کل کے مہمان آج بنیں گے میزبان، عید کے دوسرے روز بھی گھروں میں مزیدار پکوان تیار …
Read More »پنجاب کے مختلف شہروں میں عید کے دوسرے روز بارش سے موسم خوشگوار
پنجاب کے مختلف شہروں میں عید کے دوسرے روز بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔جھنگ، کمالیہ، گوجرہ، چکوال، ڈسکہ، گوجرانوالہ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔اس کے علاوہ اسلام آباد، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج …
Read More »پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا،آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان 3 ارب ڈالر کا یہ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کا معاہدہ ہے۔اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری دے گا اور ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس جولائی کے وسط میں ہوگا، اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ …
Read More »سیشن جج بیٹے، بہنوئی، بھانجے سمیت ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق
جہلم کے علاقے سوہاوہ میں ڈیم میں نہاتے ہوئے 4 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایڈیشنل سیشن جج مظفر گڑھ راجہ مبین اور ان کا بیٹا بھی شامل ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں ایڈیشنل سیشن …
Read More »پاکستان کو آئی ایم ایف سے 2 ارب 60 کروڑ ڈالرز جلد ملنے کا امکان
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ڈیل جلد متوقع ہے۔ پاکستان کو آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائے ارینجمنٹ کے تحت 2 ارب 60 کروڑ ڈالرز ملنے کا امکان ہےوزارت خزانہ کے حکام کے مطابق پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان معاملات اصولی طور پر طے پاگئے …
Read More »چیئرمین نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈیویلپمنٹ کرنل ریٹائرڈ امیر اللہ مروت عہدے سے فارغ
چیئرمین نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈیویلپمنٹ (این سی ایچ ڈی)کرنل ریٹائرڈ امیر اللہ مروت کو عہدے سے فارغ کردیا گیا۔قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے چیئرمین این سی ایچ ڈی کو عہدے سے ہٹانےکی منظوری دے دی ہے۔ صادق سنجرانی نے چیئرمین این سی ایچ ڈی کو ہٹانے کی سمری …
Read More »پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے
عیدالاضحیٰ آج پورے مذہبی جوش وجذبے سے ملک بھر میں منائی جا رہی ہے، ملک کے طول و عرض میں چھوٹے بڑے شہر اور قصبے میں نماز عید کے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا ہے، سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی بھی کی جارہی ہے۔ وزیراعظم شہباز …
Read More »باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، دہشتگرد کمانڈر سمیت 3 ہلاک
سکیورٹی فورسز نے باجوڑ کے علاقے میں آپریشن کے دوران 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے باجوڑ کے علاقے عنایت قلعہ میں دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ …
Read More »