سیشن جج بیٹے، بہنوئی، بھانجے سمیت ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق

Share

جہلم کے علاقے سوہاوہ میں ڈیم میں نہاتے ہوئے 4 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایڈیشنل سیشن جج مظفر گڑھ راجہ مبین اور ان کا بیٹا بھی شامل ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں ایڈیشنل سیشن جج کا بہنوئی اور بھانجا بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق ان تمام افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ ایڈیشنل سیشن جج راجہ مبین عید کی چھٹیوں پر آبائی گھر سوہاوہ آئے تھے

Check Also

مریم نواز نے بیٹے کی شادی میں کس کس ڈیزائنر کے جوڑے پہنے

Share شادی کی تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر آتے ہی مریم نواز سوشل میڈیا …