کارگل میں دشمن کا جرات و بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے حوالدار لالک جان نشانِ حیدر کا آج 24 واں یومِ شہادت منایا جارہا ہے۔کارگل میں حوالدار لالک جان شدید زخمی ہونے کے باوجود مورچہ چھوڑنے پر تیار نہ ہوئے اور کئی گھنٹوں تک لائیٹ …
Read More »Pakistan
پسند کی شادی کے لئے گھر سے بھاگنے والا جوڑا دریا میں ڈوب گیا، لڑکی ہلاک لڑکا زندہ بچ گیا
مظفرگڑھ کے علاقے جتوئی میں لڑکا اور لڑکی دریائے سندھ پار کرتے ہوئے ڈوب گئے۔پولیس کے مطابق لڑکا اور لڑکی مبینہ طور پر پسندکی شادی کے لیےگھر سے نکلے تھے اور دونوں تختے پر بیٹھ کر دریا پار کرنے کی کوشش کررہے تھے کہ اس دوران دونوں ڈوب گئے۔پولیس کا …
Read More »لاہور میں ہیروئن لے جانے والا ڈرون کھیتوں میں گر گیا
صوبائی دارالحکومت لاہور میں منشیات لے کر جانے والے ڈرون کاہنہ کے قریب کھیتوں میں گر گیا، ڈرون کو پولیس نے اپنے قبضے میں لے کر جھ کلو ہیروئن برآمد کر لی، پولیس کے مطابق ڈرون گرنے کا واقعہ رسول پورہ گاؤں کاہنہ میں پیش آیا اور ڈرون کے ساتھ …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں حاضری معافی کی درخواست منظور
اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔گزشتہ روز اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین کو آج حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا تھا۔ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت …
Read More »سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی: وزیر اعظم کی عوام سے پرامن احتجاج کی اپیل
وزیر اعظم شہباز شریف نے سویڈن میں ہونے والی قرآن پاک کی بے حرمتی کے دلخراش واقعے پر آج بعد از نماز جمعہ پُر امن احتجاج کی اپیل کر دی۔سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ میرے اہل وطن! بات ہو قرآن کی تو قوم ایک …
Read More »عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں شامل تفتیش ہونے کا حکم
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سمیت 5 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کو 14 جولائی کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔عدالت نے شامل تفتیش نہ ہونے پر اظہار ناراضگی بھی کیا، عدالت نے عبوری ضمانتوں میں 21 جولائی تک توسیع کردی۔جج …
Read More »سویڈن جیسی ناقابل برداشت حرکت دوبارہ ہوئی تو ہم سےکوئی گلہ نہ کرے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی ناقابل برداشت حرکت دوبارہ ہوئی تو پھر کوئی ہم سے گلہ نہ کرے۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف …
Read More »عالمگیر ترین کی ہلاکت: انویسٹی گیشن ٹیموں نے تحقیقات شروع کر دیں
ملتان سلطانز کے مالک اور جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی ہلاکت کے بعد انویسٹی گیشن ٹیموں نے تحقیقات شروع کر دیں۔پولیس ذرائع کے مطابق عالمگیر ترین نے گزشتہ رات مبینہ طور پر خودکشی کی، عالمگیر ترین کے سر میں ایک گولی لگی، پستول اور خط کو فرانزک کے …
Read More »ورلڈکپ کا بےچینی سے انتظار ہے، بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کے منتظر ہیں، بابراعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں کون آرہا ہے، کون جارہا ہے، اس پر فوکس نہیں ہوتا، ہمارا فوکس کرکٹ پر ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے رواں ماہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے …
Read More »گلگت بلتستان کے وزراء اورمشیر سرکاری گاڑیاں واپس کریں، نوٹیفکیشن جاری
گلگت بلتستان کے وزراء اورمشیروں کو سرکاری گاڑیاں واپس کرنے کا حکم دے دیا گیا۔گزشتہ روز کابینہ ڈویژن نے گلگت بلتستان کے وزراء، مشیروں، معاونین خصوصی کو سرکاری گاڑیاں واپس کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق گلگت بلتستان کے وزراء، ایڈوائزر سرکاری گاڑیاں واپس جمع کرائیں،گلگت بلتستان کے …
Read More »