نگراں وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2024 اور اینٹی ہیومن اسمگلنگ اسٹیشن قائم کرنے کی منظوری دے دی جبکہ اجلاس میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ کا معاملہ زیر غور نہ آسکا۔نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں 14 نکاتی ایجنڈے پرغور کیا …
Read More »Pakistan
پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید کمی
پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 1200 روپے اور 1028 روپے کی کمی ہوئی۔قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، ملتان، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور …
Read More »پی ٹی آئی رہنما کے تاحیات وارنٹ گرفتاری جاری
انسدادد ہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ارسلان تاج کے تاحیات وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔کارسرکارمیں مداخلت کے کیس میں پولیس سابق رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج کوگرفتار کرنے میں ناکام ہوگئی۔ عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے تاحیات وارنٹ گرفتاری جاری …
Read More »عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہونگے: چیف الیکشن کمشنر
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہےکہ عام انتخابات کا وقت قریب ہے، سب کو مل کر منصفانہ اور شفاف الیکشن یقینی بنانا ہے۔وزیراعلیٰ ہاؤس میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں الیکشن کمیشن کے چاروں …
Read More »جرگے نے پسند کی شادی پر بہن کی شادی بھائی کے سسر سے کرنے کا فیصلہ جاری کردیا
رحیم یار خان میں پسند کی شادی پر جرگے نے بہن کی شادی بھائی کے سسر سے کرنے کا فیصلہ دے دیا۔رحیم یار خان کے علاقے چک جعفر آباد میں جرگے نے پسند کی شادی پر فیصلہ سنایا جس میں جرگے نے بہن کی شادی بھائی کے سسر سے کرانے …
Read More »انخلا کے منصوبے میں کسی ملک یا شہریت کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا جارہا: دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ انخلا کے منصوبے کے اطلاق میں کسی بھی ملک یا شہریت کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا جا رہا۔ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ یو این ایچ سی آر کا میڈیا کو دیا گیا بیان دیکھا، انخلاکے منصوبے کا …
Read More »پانچ افراد کے 3 قاتلوں کو 5،5 مرتبہ سزائے موت کا حکم
لاہور کی مقامی عدالت نے 5 افراد کے قتل کے کیس میں 3 ملزمان کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔لاہور کی سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج شعیب انور نے پھلروان گاؤں میں 5 افراد کے قتل کے مقدمے میں نامزد تین ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر سزائے …
Read More »بجلی صارفین پر 22 ارب 56 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں
ایڈجسمنٹ کی مد میں نیپرا میں درخواست دائر کردی گئی ہے، جس کی منظوری سے عوام پر 22 ارب 56 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔حکومت نے بجلی صارفین پر 22 ارب 56 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں شروع کردیں ہیں، اور رواں مالی سال کی …
Read More »سانحہ مئی کے مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل ہوگا، ایس ایس پی انوسٹی گیشن
ایس ایس پی انوسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق تعاون کرنے سے انکار کیا، 9 مئی کے مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل ہوگا۔ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کا …
Read More »عاصم جمیل بچپن سے شدید ڈپریشن کا شکار تھے، قتل کی خبریں غلط ہیں، یوسف جمیل
مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل کے جاں بحق ہونے سے متعلق ان کے بڑے بھائی مولانا یوسف جمیل کا کہنا ہے کہ عاصم بچپن سے ہی شدید ڈپریشن کا شکار تھے۔ علاج کی غرض سے 6 ماہ سے جھٹکے لگ رہے تھے۔سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیو پیغام میں …
Read More »