Pakistan

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کا استعفیٰ قبول کرلیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انضمام الحق کا استعفیٰ قبول کرلیا۔ سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ٹی وی پروگرام میں کرکٹ بورڈ قوانین کے منافی گفتگو کی تھی، پاکستان کرکٹ بورڈ انضمام الحق سے متعلق تحقیقات جاری رکھے گا۔سابق چیف سلیکٹر نے ٹی وی انٹرویو میں کہا …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

ضلع چترال کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے چترال میں پاک افغان بارڈر پر انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا، …

Read More »

غیر قانونی غیرملکیوں کی بے دخلی ریاست کی پالیسی ہے، عدالت مداخلت نہیں کرسکتی، سندھ ہائیکورٹ

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی ملک سے بے دخلی کے خلاف شیما کرمانی سمیت دیگر سول سوسائٹی نے عدالت سے رجوع کرلیا۔سندھ ہائیکورت میں دائر کی گئی درخواست پر عدالت نے کہا کہ غیر قانونی مقیم افراد کی بے دخلی رہاست کی پالیسی ہے، عدالت …

Read More »

اڈیالہ جیل کے قریب گورکھپور میں گزشتہ روز ایک ہزار 510 گرام دھماکا خیز مواد سے بھری ڈیوائس برآمد

دھماکا خیز ڈیوائس ایک بیگ میں پیک کیا گیا تھا جس کے ساتھ الیکٹرک لیڈ کے 4 ٹکڑے، ٹائم فیوز، سیفٹی فیوز اور ایک سرکٹ کارڈ بھی تھا۔یہ بیگ وہاں موجود خاکروبوں کو ملا جنہوں نے بعد ازاں اسے ایک کریانے کی دکان کے پاس رکھ دیا اور چلے گئے۔کچھ …

Read More »

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری، بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی ہو گئی،

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہو گا، نان پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمت میں 172 فیصد سے زائد اضافہ کیا گیا ہے۔ماہانہ 25 مکعب میٹر گیس استعمال کرنے والے صارفین کےلیے نرخوں میں …

Read More »

رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے رجسٹریشن کارڈ کی مدت میں 6 ماہ توسیع کا فیصلہ

نگران حکومت نے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے لئے رجسٹریشن کارڈ کی مدت میں 6 ماہ توسیع کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی کابینہ کی جانب سے وزارت سیفرون کی سمری سرکولیشن کے ذریعے منظوری دے دی گئی، پی او آر میں توسیع کا اطلاق رجسٹرڈ افغان مہاجرین ان کے اہل خانہ پر …

Read More »

حکومت نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت پنجاب نے اسموگ کی موجودہ صورتِ حال کے پیشِ نظر 10 نومبر کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور، ننکانہ صاحب، شیخو پورہ، قصور، گوجرانوالہ میں 10 نومبر کو اسموگ کے سبب چھٹی ہو گی۔ اسکے علاوہ حافظ آباد، سیالکوٹ اور نارووال میں بھی 10 …

Read More »

پنجاب حکومت اور اسٹیٹ بینک میں ہفتے کے چار دن بینک بند رکھنے پر اتفاق

پنجاب حکومت اور مرکزی بینک میں اسموگ ایمرجنسی کے پیش نظر ہفتے میں چار روز بینک رکھنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد کو ٹیلی فون کرکے اسموگ سے متعلق سنگینی حالات سے آگاہ کیا۔محسن نقوی نے جمیل احمد …

Read More »

وفاقی حکومت نے سول ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ 32 ہزار روپے ماہانہ مقرر کردی

نوٹیفکیشن کے مطابق نئے بجٹ میں کم از کم ماہانہ اجرت 32 ہزار روپے مقرر کی گئی تھی کم از کم ماہانہ اجرت کا اطلاق یکم جولائی 2023 سے ہوگا۔وفاقی سول ملازمین کو کم از کم اجرت یا گراس سیلری 32 ہزارملے گی نوٹیفکیشن کے مطابق وزارت دفاع کے سول …

Read More »

عدالت نے تحریک انصاف کو لاہور میں ورکرز کنونشن کی اجازت دے دی

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کو 19 نومبر کو شاہدرہ لاہور میں ورکرز کنونشن کی اجازت دے دی۔ پاکستان تحریک انصاف لاہور کی جانب سے شاہدرہ لاہور میں ورکرز کنونشن کی اجازت نہ دینے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست پر سماعت ہوئی جہاں جسٹس علی باقر نجفی نے …

Read More »
Skip to toolbar