وفاقی حکومت نے سول ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ 32 ہزار روپے ماہانہ مقرر کردی

Share

نوٹیفکیشن کے مطابق نئے بجٹ میں کم از کم ماہانہ اجرت 32 ہزار روپے مقرر کی گئی تھی کم از کم ماہانہ اجرت کا اطلاق یکم جولائی 2023 سے ہوگا۔وفاقی سول ملازمین کو کم از کم اجرت یا گراس سیلری 32 ہزارملے گی نوٹیفکیشن کے مطابق وزارت دفاع کے سول یا کنٹریکٹ ملازمین کیلئے بھی کم از کم تنخواہ 32 ہزار مقرر کی گئی ہے تاہم وفاقی حکومت کے بیرون ملک تعینات سول ملازمین پر اطلاق نہیں ہوگا

Check Also

مردہ جانوروں کا گوشت دکانوں اور ہوٹلوں پر سپلائی کرنے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

Share لاہور : ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کامران فیصل نے مردہ جانوروں کا گوشت …