لاہور آلودہ شہروں کی فہرست میں دوبارہ پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔صوبائی دارالحکومت میں ائیر کوالٹی انڈیکس 389 تک پہنچ گیا ہے جب کہ اسموگ اور آلودگی کنٹرول کرنے کے لئے سیف سٹی کیمروں کے ذریعے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف بھی آپریشن تیز کر دیا گیا ہے۔شہر …
Read More »Pakistan
دہشتگردی کے مقدمات: عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین کے خلاف درج دہشت گردی کے 3 مقدمات کی عبوری ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی چیئرمین کے خلاف درج دہشت گردی کے 3 مقدمات کی عبوری ضمانت پر سماعت ہوئی، جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے …
Read More »ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے موقع پر خیبر پختونخوا میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ
میڈیکل اینڈ ڈینڈل ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) ٹیسٹ کے دوبارہ انعقاد کے موقع پر خیبر پختونخوا میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ہیلتھ ایمرجنسی ڈویژنل اضلاع میں واقع ایم ٹی آئیز اور ضلعی ہیڈ کوارٹر اسپتالوں میں نافذ ہوگی جس کا مراسلہ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی سماعت روکنے کا حکم جاری کر دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے خصوصی عدالتوں کو چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت روکنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اوپن کورٹ سماعت اور جج تعیناتی کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت ہوئی ہے۔ جسٹس میاں گل حسن اورجسٹس ثمن …
Read More »ایل این جی کیس میں ملزمان کو دوبارہ طلبی کے نوٹسز جاری
احتساب عدالت اسلام آباد نے ایل این جی ریفرنس میں ملزمان کودوبارہ طلبی کے نوٹسز جاری کردیئے۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت کی۔شاہد خاقان عباسی اپنے وکیل کے ہمراہ احتساب عدالت …
Read More »فرحت شہزادی کا لیگی رہنما عطا تارڑ کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرحت شہزادی نے رہنما ن لیگ عطاء اللہ تارڑ کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بجھوا دیا۔فرحت شہزادی نے وکیل اظہر صدیق کی وساطت سے عطاء تارڑ کو لیگل نوٹس بھجوایا جس میں کہا گیا کہ عطاء تارڑ نے میڈیا …
Read More »ڈرم میں سے دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
لاہور کے علاقے کماہاں کے قریب ڈرم میں سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔پولیس کے مطابق کماہاں روڈ کے قریب سے ڈرم میں سے 2 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں، قتل کیے گئے دونوں افراد کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ …
Read More »نیب کا القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کرنے کے لئے وزارت داخلہ کو خط
قومی احتساب بیورو نے القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کرنے کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے، وزارتِ داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردینے کے بعد سائفر کیس کی طرح اس کیس کی سماعت بھی اڈیالہ جیل میں ہی ہوگی، دوسری …
Read More »پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا ہونے کا امکان
ملک میں 16 سے 30 نومبر تک پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ جب کہ ڈیزل پر ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایکسچینج ریٹ کے تحت ڈالر مہنگا ہونے سے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا ریلیف نہیں مل سکے گا۔ذرائع کے مطابق …
Read More »نگراں پنجاب حکومت نے 13 افسران کے تقرر و تبادلے کردیے
نگراں پنجاب حکومت نے 13 افسران کے تقرر و تبادلے کردیے، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ایڈیشنل سیکرٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز نبیلہ عرفان کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے جبکہ فرحان فاروق کو ایڈیشنل سیکرٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز تعینات کیا گیا ہے۔احمد عثمان جاوید کی ایڈیشنل سیکرٹری …
Read More »