Pakistan

کرپشن کےالزام میں سیشن جج کو نوکری سے برطرف کردیاگیا

ء پشاور ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید اصغر شاہ کو کرپشن ثابت ہونے پر نوکری سے برخاست کرنے کا حکم جاری کر دیا، جج نے قومی خزانے کو 15 ملین کا نقصان پہنچایا تھا،مذکورہ جج سے 12 ملین ریکور ہو چکے جبکہ 3 ملین روپے باقی ہیں، پشاور …

Read More »

شوکت خانم کے 3 ملین ڈالرز سے سرمایہ کاری کی، عمران خان کا اعتراف

اسلام آباد کی عدالت میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر 2008 ميں شوکت خانم کے 3 ملین ڈالرز سے سرمایہ کاری کا اعتراف کر لیا اور کہا کہ 2015 میں یہ رقم ہسپتال کو واپس کردی گئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ اسلام آباد میں سابق وزیراعظم …

Read More »

زلزلے کے بعد ترکیہ میں پھنسے 15 پاکستانی طلباء وطن واپس پہنچ گئے

زلزلے کے بعد ترکیہ میں پھنسے 15 پاکستانی طلباءپاکستانی سفارت خانے کی خصوصی کاوشوں سےوطن واپس پہنچ گئے، طلباء پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ( پی آئی اے ) کی پرواز 708 کے ذریعے استنبول سے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ لاہور پہنچے ۔ترکیہ سے واپس آنے والے تمام طلباء کو …

Read More »

گریڈ1سے 16تک کے ملازمین کو ترقی دینےکی منظوری،سمری سیکرٹری خزانہ کو ارسال

وزیراعظم شہبازشریف کی منظوری کے بعد گریڈ 1 سے 5 تک کے ملازمین کو 2، 2 گریڈ ترقی دی جائے گی جبکہ گریڈ 6 سے گریڈ 16 تک کے ملازمین کا ایک گریڈ بڑھایا جائے گا، تمام وفاقی محکموں کے ملازمین کو ترقی دی جائے گی۔وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی …

Read More »

الیکشن کمیشن کااجلاس ، صدارتی خط کے آئینی مضمرات،گورنرز کے اختیارات و آئینی ذمہ داریوں پر تفصیلاً غور

صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے الیکشن کمیشن کو. بھیجے گئے کے بھیجے گئے مراسلے پر غور و خوض کے لیے چیف الیکشن کمشنر کی زیر اہم اجلاس میں الیکشن کمیشن ممبران، سیکرٹری و دیگر حکام نے شرکت کی، اجلاس میں خط کے آئینی و قانونی مضمرات، گورنرز کے …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے میں پی ٹی آئی کے 43 اراکین کو بحال نہیں کیاگیا، سپیکر قومی اسمبلی آفس

سپیکر آفس کے جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے موصول ہونے والے فیصلے میں استعفوں سے متعلق سپیکر قومی اسمبلی کا فیصلہ برقرار ہے، نشستیں بحال ہونے کا پی ٹی آئی کا پروپیگنڈا جھوٹا ثابت ہو گیا، ہائیکورٹ کے فیصلے میں محض الیکشن کمیشن …

Read More »

ادیب اورڈرامہ نویس امجداسلام امجدانتقال کرگئے

معروف ادیب، شاعراور ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد انتقال کرگئے، خاندانی ذرائع نے نے معروف شاعر امجد اسلام امجد کے انتقال کی تصدیق کردی ہے ، اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔امجد اسلام امجد کی عمر 78 برس تھی جبکہ انھیں …

Read More »

حکومت کامزید 170 ارب روپے کےٹیکسز لگانےکا فیصلہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کا آخری راؤنڈ ہوا، ہر چیز سے باہمی طور پر اتفاق کیا گیا، کسی چیز پر ابہام نہیں ہے، نئے ٹیکس لگانے کیلئے منی بجٹ لانا پڑے گا، 170 ارب روپے کے ٹیکسز لگانے ہوں گےاسلام …

Read More »

آئی ایم ایف نےپاکستان کےدورے کااعلامیہ جاری کردیا

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے دورے کے بعد اعلامیہ جاری کر دیا۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف ٹیم نے 31 جنوری تا 9 فروری پاکستان کا دورہ کیا جو پروگرام کے نویں جائزے کے لیے تھا …

Read More »

الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں انتخابات کے ضابطہ اخلاق پر سیاسی جماعتوں سے مشاورت

چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس میں آئندہ عام انتخابات کیلئے بنائے جانے والے ضابطہ اخلاق پر سیاسی جماعتوں سے مشاورت کی گئی۔اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ (ن)، تحریک انصاف، ایم کیو ایم پاکستان، بلوچستان عوامی پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی، نیشنل پارٹی و دیگر پارٹی کے …

Read More »
Skip to toolbar