کرپشن کےالزام میں سیشن جج کو نوکری سے برطرف کردیاگیا

Share
ء

پشاور ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید اصغر شاہ کو کرپشن ثابت ہونے پر نوکری سے برخاست کرنے کا حکم جاری کر دیا، جج نے قومی خزانے کو 15 ملین کا نقصان پہنچایا تھا،مذکورہ جج سے 12 ملین ریکور ہو چکے جبکہ 3 ملین روپے باقی ہیں، پشاور ہائی کورٹ کے حکم نامہ کے مطابق جج سید اصغر شاہ کو شوکاز نوٹس بھی جاری کیا گیا تھا جس کا تسلی بخش جواب نہیں دیا گیا، جج کو گورنمنٹ سول سرونٹس رولز 2011 تحت برطرف کیا گیا۔

Check Also

لاہور ہائیکورٹ: دہرے قتل کے مقدمے میں عمر قید کی سزا پانے والا ملزم بری

Share دہرے قتل کے مقدمے میں عمر قید کی سزا پانے والے ملزم کو بری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *