ادیب اورڈرامہ نویس امجداسلام امجدانتقال کرگئے

Share

معروف ادیب، شاعراور ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد انتقال کرگئے، خاندانی ذرائع نے نے معروف شاعر امجد اسلام امجد کے انتقال کی تصدیق کردی ہے ، اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔امجد اسلام امجد کی عمر 78 برس تھی جبکہ انھیں ستارہ امتیاز سمیت کئی ایوارڈ سے نواز گیا ۔امجد اسلام امجد کے مشہور ڈراموں میں وارث اور دن فشار شامل ہیں

Check Also

میری جعلی آواز بناکر کسی نے کسی سے پیسے مانگے: اسپیکر ایاز صادق کا انکشاف

Share اس شخص نے مجھ سے رابطہ کرکے پوچھا تو میں نے کہا کہ میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *