Pakistan

پرویز الٰہی دور میں عثمان بزدار اور شیریں مزاری کےخلاف بند کی گئی انکوائریز دوبارہ کھل گئیں

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور شیریں مزاری کےخلاف ایک بار پھر انکوائریز کا آغاز کردیا گیا۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارپرترقیاتی کاموں کےٹھیکوں اور ٹرانسفرپوسٹنگ میں افسران سے بھاری رشوت لینےکا الزام ہے۔دوسری جانب شیریں مزاری کےخلاف اراضی کی منتقلی کی انکوائری شروع کی گئی ہے۔پی ٹی …

Read More »

میاں فاروق نذیر کو تیسری بار آئی جی جیل خانہ جات پنجاب تعینات کر دیا گیا

چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے یاں فاروق نذیر کو آئی جی جیل خانہ جات پنجاب تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، وہ تیسری بار آئی جی مقرر ہونیوالے جیل خانہ جات کے واحد آفیسر ہیںمیاں فاروق نذیر جیل خانہ جات پنجاب کے 21 گریڈ کے واحد …

Read More »

تحریک انصاف کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، اینٹی کرپشن ،ایف آئی اے اور پولیس کو متحرک کردیا گیا

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف پہلے سے درج مقدمات میں گرفتاریوں کا. فیصلہ کیا گیا ہے اسکے علاوہ اداروں کے خلاف تضحیک آمیز الزامات لگانے اور عوام کو اکسانے …

Read More »

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 3 فیصد اضافہ کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری کا پالیسی اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں 3 فیصد اضافہ کر دیا۔اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کے مطابق بنیادی شرح سود 17 فیصد سے بڑھ کر 20 فیصد ہو گئی، رواں سال مہنگائی کی شرح 29 فیصد تک رہ سکتی ہےاسٹیٹ بینک کی …

Read More »

چوہدری پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی بلوچستان بارڈر سے گرفتار

اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو حراست میں لے لیا ہے ۔ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو حراست میں لیے جانے کی …

Read More »

وزیر اعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی اہم ملاقات

وزیراعظم شہبازشریف سے اہم ملکی امور پر تبادلہ خیال کے لئے چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر وزیر اعظم ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ملاقات میں افواج پاکستان کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا، قومی سلامتی کے امور پر بھی …

Read More »

پاکستان بھارت بیک ڈور مذاکرات نہیں ہو رہے، ترجمان دفتر خارجہ کی وضاحت

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ اس وقت پاکستان اور بھارت کے درمیان بیک ڈور مذاکرات نہیں ہو رہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ اٹلی کے ساحل پر کشتی ڈوبنے کے واقعے میں 2 پاکستانی جاں بحق …

Read More »

انٹربینک میں امریکی ڈالر میں 18 روپے اضافے کے بعد 285 روپے پر جا پہنچا

ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ روز بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر 4.61 پیسے مہنگا ہوکر 266.11 روپے پر بند ہوا۔ آج جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں ایک روپے 89 پیسے اضافہ ہوا جس سے …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کی بحالی کے احکامات کا ریکارڈ مانگ لیا

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نیب کی فوری تعیناتی رکوانے کی درخواست میں پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کی بحالی کے احکامات کا ریکارڈ طلب کرلیالاہور ہائیکورٹ کے جسٹس رضا قریشی نے چیئرمین نیب کی فوری تعیناتی رکوانے کیلئے شہری کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی جس …

Read More »

عدالت نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو بری کردیا

اداروں کے خلاف تضحیک آمیز الزامات لگانے اور عوام کو اکسانے کے الزام میں گرفتار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو عدالت نے کیس سے ڈسچارج کردیا۔اسلام آباد پولیس نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو 27 فروری کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا تھا ان پر عوام …

Read More »
Skip to toolbar