قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم امریکہ سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں ، بابر اعظم ہارورڈ یونیورسٹی میں ایک کورس کے سلسلے میں امریکہ گئے تھے۔امریکہ قیام کے دوران کپتان بابر اعظم نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ہمراہ سپورٹس مینجمنٹ کا شارٹ کورس کیا، واپس وطن …
Read More »Pakistan
پرویز الٰہی ہسپتال سے ڈسچارج، واپس جیل منتقل کر دیا گیا
پی ٹی آئی صدر چوہدری پرویزالٰہی کو اسپتال سے ڈسچارج کرنے کے بعد واپس جیل منتقل کر دیا گیا۔گزشتہ شب طبیعت ناسازی کی شکایات پر انہیں لاہور کے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے تھے۔ٹیسٹ رپورٹس تسلی بخش آنے پر کرپشن کیسز میں گرفتار …
Read More »کراچی میں سمندری طوفان کا خدشہ: بل بورڈ، سائن بورڈ اور اشتہاری مواد ہٹانےکا حکم
کراچی میں سمندری طوفان کے خدشے کے پیش نظر کمشنرکراچی نے شہر بھر سے بل بورڈ، سائن بورڈ سمیت اشتہاری مواد ہٹانےکا حکم دے دیا۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق طوفان بائپر جوائےکے زیر اثر کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، طوفان بائپر جوائے کراچی کے …
Read More »میرانشاہ میں دہشتگردوں سے فائرنگ کاتبادلہ، پاک فوج کے3 جوان شہید ، 3 دہشتگرد ہلاک
شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ 9 اور 10 جون کی درمیانی شب ہوا، …
Read More »ٹیوشن سے واپسی پرگیارہویں جماعت کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
حافظ آباد کے علاقے سوئیانوالہ میں انٹرمیڈیٹ جماعت کی طالبہ سے 3 ملزمان نے مبینہ زیادتی کی ہے ۔پولیس کے مطابق طالبہ کے والد کی مدعیت میں 2 خواتین سمیت 5 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم اور سہولت کار 2 …
Read More »سندھ کا 2 کھرب 244 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا
وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ نے سندھ کا 2 کھرب 244 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا، بجٹ خسارہ 37.7 ارب روپے سے زائد ہے۔مراد علی شاہ نے بطور وزیرِ خزانہ اپنے پانچ سال دور حکومت کا پانچواں بجٹ پیش کیا۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ نے کہا کہ مالی سال …
Read More »یاسمین راشد کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کےحوالے کردیا گیا
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پلازہ پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کےحوالے کر دیا۔عدالت نے 12 جون کو ڈاکٹر یاسمین راشد کو دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔تفتیشی افسر کا …
Read More »سندھ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا گیا
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کی تنخواہیں 35 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ سندھ نے گریڈ 16 اور اس کے اوپر کے ملازمین کی تنخواہیں 30 فیصد بڑھانے کا اعلان بھی کیا ہے۔مراد علی شاہ نے 17.5 فیصد پنشن بڑھانے اور …
Read More »پنجاب حکومت نے صوبے میں فوج کی تعیناتی کا حکم واپس لے لیا
پنجاب حکومت نے صوبے میں فوج کی تعیناتی کا حکم واپس لے لیا۔چیف الیکشن کمشنر اسلام آباد نے وزارت داخلہ سے آرٹیکل 245 کے تحت معاونت کیلئے فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی درخواست کی تھی۔صوبہ پنجاب میں 10 مئی کو فوج کی تعیناتی کا آرڈر جاری کیا …
Read More »زرداری کیخلاف جعلی بینک اکاؤنٹس ریفرنس نیب کو واپس
احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کا ایک اور ریفرنس عدالتی دائرہ اختیار نہ ہونے پر نیب کو واپس کر دیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عدالتی دائرہ اختیار نہ ہونے پر چار ریفرنسز نیب کو واپس کیے جن میں …
Read More »