Pakistan

توشہ خانہ کیس:عمران خان کی گھڑی کا مبینہ خریدار مالی طور غیرمستحکم نکلا

اس وقت موجود قابل اعتماد دستاویزات کے مطابق چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے مبینہ طور پر 50 ملین روپے میں محمد شفیق اور ان کی گھڑیوں کی دوکان ’آرٹ آف ٹائم‘ کی ویلتھ اسٹیٹمنٹ اور ٹیکس ریٹرن میں مشہور جیول واچ سیٹ خریدنے کی اپنی استطاعت کا کوئی سراغ …

Read More »

اسد عمر نےتوہین عدالت کے معاملے پرعدالت سے غیرمشروط معافی مانگ لی

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے توہین عدالت کے معاملے پر عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں توہین عدالت سے متعلق جاری نوٹس پر اسد عمر کے خلاف سماعت ہوئی۔جسٹس جواد حسن نے توہین عدالت نوٹس کیس کی سماعت کی، جس میں …

Read More »

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز : پاکستان اورانگلینڈ ٹیمیں ملتان پہنچ گئیں

انگلینڈ اورپاکستان کی ٹیمیں دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے خصوصی طیارے کےذریعے ملتان پہنچ گئے۔دونوں ٹیمیں چارٹر فلائٹ پی کے 6681 کے ذریعے اسلام آباد ائیرپورٹ سے ملتان پہنچیں۔ملتان میں دھند کے باعث فلائیٹ تین گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئی، خصوصی طیارے نے ٹیموں کو لے کر 11بجے روانہ …

Read More »

صحافی ارشد شریف قتل کیس کی ایف آئی آر درج کر لی گئی

صحافی ارشد شریف قتل کیس کی ایف آئی آر درج کر لی گئی۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے آج رات تک قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا تھا۔ذرائع کے مطابق عدالت عظمیٰ کی جانب سے دیئے گئے حکم …

Read More »

امن خراب کرنےوالوں کے لیے کوئی جگہ نہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف ہماری جنگ قوم کی حمایت سے جاری رہے گی، مادر وطن کے دفاع کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا اور امن کو خراب کرنے والوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہوگی، پائیدار امن اور استحکام …

Read More »

سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ عارضی طور پر بند، پروازیں لاہور منتقل

سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا رن وے 16 روز کیلئے بند ہو گیا جس کے باعث سیالکوٹ سے آپریٹ ہونے والی پروازیں لاہور ائیرپورٹ منتقل کر دی گئیں۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق سیالکوٹ ائیرپورٹ کو مرمت کے باعث 20 دسمبر تک بند کیا گیا ہے، صارفین معلومات کیلئے کال سینٹر …

Read More »

ایچ ای سی کےاختیارات میں کمی کرنےکا فیصلہ

حکومت نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے اختیارات میں کمی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ کمیٹی قانون سازی نے ترمیم کی منظوری دے دی جس کے بعد ایچ ای سی کےچیئرمین سے وفاقی وزیر کا درجہ واپس لیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ترمیم …

Read More »

صحافی برادری میرے دل کے قریب ہے انکی سکیورٹی اور تحفظ بہت ضروری ہے،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے ہر معاشرے کیلئے ضروری ہے، صحافیوں کے حقوق کیلئے حکومت اقدامات کر رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں جرنلسٹ سیفٹی فورم کے تحت تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ارشد شریف کا قتل انتہائی افسوسناک …

Read More »

توہین الیکشن کمیشن کیس میں سپریم کورٹ کی عمران خان ودیگر کیخلاف کارروائی کی اجازت

توہین الیکشن کمیشن کیس, سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن کمیشن کو عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کیخلاف کارروائی کی اجازت دیدی۔ سپریم کورٹ میں عمران خان ،اسد عمر اور فوادچودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں بنچ …

Read More »

سیکورٹی فورسز کی ڈی آئی خان میں کارروائی، کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیاپولیس، سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ذرائع نے بتایا کہ یہ کارروائی علاقہ گرہ مستان میں کی …

Read More »
Skip to toolbar