سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ عارضی طور پر بند، پروازیں لاہور منتقل

Share

سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا رن وے 16 روز کیلئے بند ہو گیا جس کے باعث سیالکوٹ سے آپریٹ ہونے والی پروازیں لاہور ائیرپورٹ منتقل کر دی گئیں۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق سیالکوٹ ائیرپورٹ کو مرمت کے باعث 20 دسمبر تک بند کیا گیا ہے، صارفین معلومات کیلئے کال سینٹر سے رابطہ کریں۔سول ایوی ایشن اعلامیہ کے مطابق سیالکوٹ ائیر پورٹ سے پروازیں عارضی طور پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ لاہور منتقل کی گئی ہیں۔

Check Also

میری جعلی آواز بناکر کسی نے کسی سے پیسے مانگے: اسپیکر ایاز صادق کا انکشاف

Share اس شخص نے مجھ سے رابطہ کرکے پوچھا تو میں نے کہا کہ میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *