انسداد دہشت گردی عدالت نے اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس پر حملے کی شناخت رپورٹ ساڑھے 3 بجے تک عدالت میں جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں جوڈیشل کمپلیکس پر حملے میں پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں کی شناخت پریڈ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔کیس …
Read More »Pakistan
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور اشتہاری قرار
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں راجا خرم نواز عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت کے طلب کرنے پر علی امین گنڈا پور پیش نہیں ہوئے جس پر عدالت نے انہیں مسلسل …
Read More »پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت تشدد سےنہیں ہوئی،نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی آئی جی کے ہمراہ پریس کانفرنس
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا پی ٹی آئی کے جاں بحق ہونے والے ورکرعلی بلال عرف ظل شاہ کے حوالے سے کہنا ہے کہ ہمارے پاس یہ انفارمیشن آئی کہ وہ بندہ تشدد سے نہیں مرا۔ لاہور میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آئی جی پنجاب …
Read More »نیب کے دائرہ اختیار سے باہر کیسز ختم نہیں ہوں گے، وفاقی وزیر قانون
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ کون سا کیس کہاں منتقل ہوگا؟ یہ اختیار احتساب عدالتوں کا ہوگا۔احتساب عدالتیں نیب کے دائرہ اختیار سے باہر کیسز کو متعلقہ فورمز پر بھیجیں گی، انہوں نے کہا کہ نیب ترامیم سے ختم ہونے والے نیب کیسز کی منتقلی …
Read More »ایک ہفتے میں مہنگائی میں مذید اضافے کے بعد شرح 42.27 فیصد تک پہنچ گئی
مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 37 فیصد اضافے کے بعد مجموعی طور پر مہنگائی کی شرح 42 اعشاریہ 27 فیصد تک پہنچ گئی۔ادارہ شماریات نے ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں اضافے کے اعدادوشمار جاری کر دیئے ہیں، ایک ہفتے میں 29 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، آٹھ …
Read More »الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا حکومت کو پوسٹنگ، ٹرانسفر کی اجازت دے دی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت کو تقرریوں اور تبادلوں کی اجازت دے دی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے مراسلے کے مطابق چیف سیکرٹری سیکرٹریٹ کے گریڈ 19 تک کے افسروں کے تبادلوں کے مجاز ہوں گے۔مراسلے کے مطابق گریڈ 20 یا گریڈ 18 کے انتظامی افسران کے …
Read More »حکومت کی درخواست پر نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 14 روپے 24 پیسے اضافے کا اعلان کر دیا
نیپرا نے بجلی صارفین سے 14 روپے 24 پیسے فی یونٹ تک وصولی کی منظوری دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک صارفین سے 13 روپے 87 پیسے فی یونٹ وصول کرنے کی منظوری دی ہے۔200 یونٹ والے پروٹیکٹو صارفین سے 89 …
Read More »صدر مملکت کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 15 مارچ کو درخواست کی سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں صدر مملکت عارف علوی کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت …
Read More »الیکشن کمیشن نے پنجاب میں عام انتخابات کےلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ، ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسروں کی تقرریاں کر دیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں عام انتخابات کے لیے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ، ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسروں کی تقرریاں کر دیں۔پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز کو ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی ذمہ داری سونپی گئی ہے، الیکشن کمیشن کیجانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے صوبائی …
Read More »الیکشن کمیشن کا الیکشن سکیورٹی سے متعلق آئندہ ہفتے دوبارہ اجلاس بلانے کا فیصلہ
پنجاب اور کے پی میں الیکشن سکیورٹی سے متعلق اجلاس آئندہ ہفتے دوبارہ بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت پنجاب اور کے پی میں الیکشن سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس ہوا ، اجلاس میں دونوں صوبوں کی سی ٹی ڈی اور …
Read More »