Pakistan

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے نیب نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ اور سابق خاتون اوّل بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ کیس میں تحقیقات کے لیے نیب طلبی کے نوٹس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے جس میں نیب کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔بشریٰ بی بی نے درخواست میں مؤقف اختیار …

Read More »

ایم ڈی سوئی سدرن گیس کی امریکا میں جائیدادیں سامنے آنے پر کو نوٹس

فیڈرل بورڈآف ریونیونے ایم ڈی سوئی سدرن گیس کمپنی کونوٹس جاری کر دیا ہے، نوٹس میں بیرون ملک اثاثے ظاہر نہ کرنے اور ٹیکس ادا نہ کرنے پر وضاحت مانگی گئی ہے۔ایف بی آر کی جانب سے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ امریکا میں جائیداد ٹیکس ریٹرن اورویلتھ اسٹیٹمنٹ …

Read More »

ون ڈے ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی تبدیلی کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے و ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی تبدیلی پر غور کر دیا ہے، پاکستان ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان بابر اعظم ہیں جب کہ ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان وکٹ کیپر محمد رضوان ہیں اور آل راؤنڈر …

Read More »

آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کے بنچز تشکیل دے دیئے گئے

سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کیلئے بنچز تشکیل دے دیئے، تمام 15 ججز آئندہ ہفتے اسلام آباد میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔بنچ نمبر 1 چیف جسٹس عمر عطابندیال اور جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل ہوگا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس یحییٰ آفریدی …

Read More »

لاہور میں فائرنگ سے سابق ایس پی جاں بحق

لاہور کے علاقے ملت پارک میں فائرنگ سے سابق ایس پی فرحت عباس جاں بحق ہوگئے، نامعلوم مسلح ملزم نے فائرنگ کی جس سے سابق ایس پی فرحت عباس جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فرحت عباس کو گھر کے قریب نشانہ بنایا گیا، فائرنگ کرنے والا حملہ آور اکیلا اور …

Read More »

سی ٹی ڈی کا مردان میں چھاپہ، ایک دہشتگرد ہلاک، ایک اہلکار شہید

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) پولیس کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں ایک دہشت گرد جہنم واصل جبکہ اہلکار شہید ہو گیا۔سی ٹی ڈی پولیس نے مردان کے علاقہ جہانگیر آباد میں چھاپہ مارا، اس موقع پر مبینہ دہشت گرد اور سی ٹی ڈی اہلکاروں کے …

Read More »

پنجاب،خیبرپختونخوا انتخابات پر ازخود نوٹس خارج کیاجاتا ہے، جسٹس یحییٰ کا تفصیلی نوٹ

سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے اختلافی نوٹ جاری کیا جس میں انہوں نے لکھا کہ گزشتہ روز جسٹس امین الدین خان نےکیس سننے سے معذرت کی، بینچ اٹھنے کے بعد اپنے چیمبر میں انتظار کرتا رہا، مگر چیف جسٹس کی جانب سے مزید کارروائی کی کوئی معلومات نہیں …

Read More »

درجہ حرارت کم کرنے والی آپشن پر ہی رہیں،جلد ہی ان معاملات کو سلجھا دیں گے، چیف جسٹس

پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات ملتوی کیس کی سماعت کےچیف جسٹس عمر عطا بندیال پر مشتمل تین رکنی بنچ نے دوران کہا کہ تو قع ہے کہ پیر کا سورج اچھی نوید لے کر طلوع ہوگا،سماعت کے بعد کچھ ملاقاتیں کروں گا۔آج تیسری مرتبہ بنچ تشکیل دیا گیا، جسٹس جمال مندوخیل …

Read More »

جسٹس روح الامین نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس روح الامین خان نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔گورنر ہاؤس پشاور میں نومنتخب چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی تقریب حلف برداری ہوئی، جہاں جسٹس روح الامین خان نے اپنے عہدہ کا حلف اٹھا لیا۔گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے جسٹس روح الامین خان …

Read More »

چیف جسٹس ملک کو انارکی کی طرف نہ دھکیلیں، فل بنچ بنائیں، وزیر داخلہ

رانا ثنا اللہ نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلے سپریم کورٹ کا 9 رکنی بنچ کم ہو کر 7 رکنی ہوا پھر 5 کا ہوا پھر 4 اور آج ایک اور جج نے خود کو الگ کر لیا، جو جج صاحب الگ ہوئے …

Read More »
Skip to toolbar