اسلام آباد پولیس نے پاک فوج کی وردی میں ملبوس جعلی کپتان کو گرفتار کر لیا۔سوشل میڈیا پر جاری بیان کے مطابق اسلام آباد پولیس نے دوران پٹرولنگ پاک آرمی کی وردی میں ملبوس (خود کو کپتان ظاہر کرنے والے) جعل ساز کو گرفتار کرلیا ہے۔تھانہ شالیمار کے اے ایس …
Read More »Pakistan
پاک فوج پاکستان کی خودمختاری ،علاقائی سالمیت کےدفاع کیلئے پُرعزم ہے ، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہےکہ پاک فوج پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کےدفاع کے لیے پرعزم ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایل اوسی کا دورہ کیا، ایل او سی پہنچنے پرکورکمانڈر راولپنڈی کور نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ …
Read More »سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور
قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔بلوچستان سے رکن قومی اسمبلی خالد مگسی نےسپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کا فیصلہ مسترد کرنےکی قرارداد ایوان میں پیش کی جو منظور کرلی گئی۔ قرارداد میں تین رکنی بینچ کے بجائے فل کورٹ میں …
Read More »سابق آرمی چیف کے خاندان کا ڈیٹالیک ہونے پر پی اے سی نے چیئرمین نادرا کو طلب کرلیا
: پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سابق آرمی چیف کی فیملی کے ڈیٹا تک رسائی کے معاملےکا نوٹس لے لیا۔چیئرمین نورعالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سابق آرمی چیف کی فیملی کے ڈیٹا تک رسائی کا معاملہ زیر غور آیا۔پی اے سی …
Read More »بحرین جانے والے مسافر سے فیصل آباد ایئر پورٹ پر منشیات برآمد
ائیرپورٹ سکیورٹی فورس کے عملے نے فیصل آباد ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بحرین جانے کے لیے پہنچے مسافر کے قبضے سے منشیات برآمد کرلیں۔اے ایس ایف ترجمان کے مطابق مسافر محمد رانجھا بحرین جانے کے لیے فیصل آباد ائیرپورٹ پر پہنچا تھا کہ اے ایس ایف کے عمل نے …
Read More »وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا
وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔اجلاس کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف سمیت عسکری قیادت شریک ہو گی۔ اجلاس میں وفاقی وزراء بھی شریک ہوں گے۔قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں موجودہ صورت حال سے متعلق فیصلے کیے جائیں گے
Read More »لاہور ماسٹر پلان 2050ء پر عملدرآمد روکنے کے حکم امتناعی میں مذید توسیع
لاہور ہائیکورٹ میں لاہور کے ماسٹر پلان 2050 کی منظوری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس شاہد کریم نے شہری میاں عبدالرحمان کی درخواست پر سماعت کی۔لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ایل ڈی اے کو ماسٹر پلان میں بین الاقوامی ماہرین کی نظر …
Read More »لاپتہ افراد کیس: سندھ ہائیکورٹ کا پولیس، جے آئی ٹیز دیگر اداروں کی رپورٹس پر عدم اطمینان
سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر پولیس، جے آئی ٹیز اور دیگر اداروں کی رپورٹس پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔دوران سماعت جسٹس نعمت اللہ نے سوال کیا کہ بتایا جائے لاپتہ افراد …
Read More »عمران خان کو دی جانے والی سکیورٹی کے رولز طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی سکیورٹی فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کو دی جانے والی سکیورٹی کے رولز طلب کر لیے۔عمران خان کی سکیورٹی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دئیے کہ …
Read More »شین وارسک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن: 8 دہشتگرد ہلاک، سپاہی شہید
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے شین وارسک میں خفیہ معلومات پر آپریشن کے دوران 8 دہشتگرد ہلاک جبکہ سکیورٹی فورسز کا ایک جری جوان وطن کی راہ میں شہید ہو گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے …
Read More »