اسلام آباد پولیس نے جعلی کپتان دھر لیا

Share

اسلام آباد پولیس نے پاک فوج کی وردی میں ملبوس جعلی کپتان کو گرفتار کر لیا۔سوشل میڈیا پر جاری بیان کے مطابق اسلام آباد پولیس نے دوران پٹرولنگ پاک آرمی کی وردی میں ملبوس (خود کو کپتان ظاہر کرنے والے) جعل ساز کو گرفتار کرلیا ہے۔تھانہ شالیمار کے اے ایس آئی نادر نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ جعلساز ملزم سے جعلی آرمی کارڈز، فائلیں اور دیگر اشیاء برآمد کر لیں۔پولیس کے مطابق ملزم آرمی کے نام سے جعلی فائلیں تیار کرکے سادہ لوگوں میں فروخت کرکے لوٹتا تھا

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *