Pakistan

لاہور ائیرپورٹ پر لینڈنگ میں ناکامی پر پی آئی اے کا مسافر طیارہ بھارت جا پہنچا

تیز بارش کے دوران لاہور ایئر پورٹ پر لینڈنگ میں ناکامی کے بعد بھٹکنے والا پی آئی اے کا طیارہ 10 منٹ تک بھارت کی فضائی حدود میں رہا اور بھارتی پنجاب پر 125 کلو میٹر تک سفر کر کے پاکستان واپس پہنچا۔قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 248 …

Read More »

عمران خان کی زمان پارک میں کالے بکروں کے دائرے میں تفتیشی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف دس مقدمات کی تفتیشی کرنے والی جے آئی ٹی کے زمان پارک پہنچنے پر ٹیم کے گرد کالے بکروں کا دائرہ بنادیا۔عمران خان کے خلاف دس مقدمات کی تفتیش اور جے آئی ٹی کے دورہ زمان پارک کی اندرونی کہانی اور چشم کشاء …

Read More »

لاہور سمیت دیگر شہروں میں سی ٹی ڈی کی کاروائیاں، 11دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے مختلف کارروائیوں میں 11دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق لاہور سمیت مختلف شہروں میں کارروائی کے دوران 11 دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا جن کا تعلق کالعدم القاعدہ، داعش اور کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے۔سی ٹی ڈی کے …

Read More »

مختلف مقدمات میں تفتیش کیلئے اسلام آباد پولیس نے عمران خان کو طلب کر لیا

اسلام آباد پولیس نے عمران خان کو 10 اور11 مئی کوشامل تفتیش ہونے کے لیے طلبی کے نوٹس جاری کیے ہیںنوٹس میں کہا گیا ہےکہ تھانہ رمنا میں درج مقدمہ نمبر 153میں عمران خان پیش ہوں، اس کے علاوہ انہیں تھانہ رمنا میں ہی درج مقدمہ نمبر 154 میں 10 …

Read More »

سود، قرضہ ، صوبوں کا حصہ دینے کےبعد مرکز کو خسارے کا سامنا، اعدادوشمار جاری

وزارت خزانہ نے جولائی 2022ء تا مارچ 2023ء مالی آپریشن کے اعداد و شمار جاری کر دئیے ہیں ۔ وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 3.58 ٹریلین روپے قرض ادا کیا گیا جب کہ ان ہی9 ماہ میں پاکستان کی آمدن3.4ٹریلین روپے رہی۔حکومتی اخراجات …

Read More »

توشہ خانہ کیس میں عمران خان ، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی خلاف قانون قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی نیب میں طلبی کو خلاف قانون قرار دے دیااسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس بابر ستار نے توشہ خانہ نیب تحقیقات کے کیس میں طلبی پر عمران خان اور بشریٰ بی بی …

Read More »

الیکشن کمیشن نے سندھ میں پولیس افسران کی تقرری و تبادلے منسوخ کردئیے

الیکشن کمیشن سندھ نے 7 مئی کو بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کےاعلان کے بعد صوبے میں پولیس افسران کی تقرری و تبادلے منسوخ کردئیے ،الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد تک متعلقہ یونین کونسلز میں کسی بھی افسر کی تقرری اور تبادلے پرپابندی عائد کی تھی ۔جماعت اسلامی کراچی …

Read More »

پاکستان ٹیم نے تاریخ میں پہلی بار ون ڈے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں کامیابی کے بعد پاکستان نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ 2005ء میں آئی سی سی رینکنگز کے باضابطہ اجراء کے بعد پاکستان پہلی مرتبہ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آیا …

Read More »

زمان پارک تفتیش کے لئے آنے والی پولیس جے آئی ٹی کے سامنے عمران خان پیش ہوگئے

عمران خان زمان پارک ہنگامہ آرائی کے 10 کیسز میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کے روبرو شامل تفتیش ہوگئے۔ پنجاب پولیس کی 5 رکنی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم ایس ایس پی عمران کشور کی زیر قیادت زمان پارک پہنچی اور ڈیڑھ گھنٹہ تفتیش اور شواہد جمع کرنے …

Read More »

بجلی کے بلوں میں شامل ٹی وی فیس میں خاموشی سے اضافے کی تیاریاں

وزارت اطلاعات و نشریات نے سر کاری ٹی وی، ریڈیو اور اے پی پی کو ما لی بحران سے نکالنے کیلئے بجلی کے بلوں کے ذریعے وصول کی جانے والی ٹی وی فیس کو 35 روپے سے بڑ ھا کر50 روپے کرنے کی تجویز دیدیٹی وی فیس کو بڑھانے کیلئے …

Read More »
Skip to toolbar