پنجاب حکومت نے حضرت مادھو لال حسین رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کے موقع پر گیارہ مارچ کو لاہور میں چھٹی کا اعلان کر دیامحکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 11 مارچ کو لاہور ضلع کی حدود میں عام تعطیل ہوگی، عام تعطیل حضرت مادھو …
Read More »Pakistan
رواں برس حج آپریشن سےحکومت کو 44 کروڑ 40 لاکھ ڈالر آمدن متوقع
وفاقی حکومت کو رواں برس حج آپریشن کی مد میں 44 کروڑ 40 لاکھ ڈالر سے زائد آمدن متوقع ہے۔حکومت نے رواں برس حج پالیسی میں کی گئی تبدیلیوں کے تحت سرکاری اور پرائیوٹ اسکیم کے تحت 50، 50 فیصد کوٹہ تقسیم کیا جائے گا۔حج پالیسی کے تحت درخواست دہندگان …
Read More »وفاقی کابینہ نے لگژری اشیاء 25 فیصد سیلز ٹیکس کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سینکڑوں لگژری اشیاء پر سیلز ٹیکس 18 سے بڑھا کر 25 فیصد کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ کی جانب سے دی گئی منظوری کے بعد درآمدی موبائل فونز، آٹو سی بی یو، چاکلیٹ، جوسز، کارپیٹس، کاسمیٹکس، ٹشو پیپرز ، کتوں اور بلیوں …
Read More »چیئرمین نیب کو مزید بااختیار بنانے کا فیصلہ، کابینہ نے نیب قوانین میں ترامیم منظور کر لیں
وفاقی کابینہ نےچیئرمین نیب کو مزید بااختیار بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے نیب قوانین میں ترامیم منظور کر لیں۔ وفاقی کابینہ نے نیب قوانین ترامیمی آرڈیننس کے مسودہ کی سرکولیشن سے منظوری دی، احتساب عدالت سے ناقابل سماعت قرار دیئے گئے مقدمات چیئرمین نیب کسی دیگر متعلقہ فورم کو بھیج …
Read More »نیپرا نے 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ اضافی سرچارج کی منظوری دے دی
نیپرا نے مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی گرادی، بجلی صارفین پر 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی۔ یہ سرچارج عوام سے مارچ تا جون تک وصول کیا جائے گا، اضافے کے بعد مجموعی سرچارج 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ ہوجائے …
Read More »اقتصادی رابطہ کمیٹی نے حج پالیسی 2023ءکی منظوری دےدی
ای سی سی نے حج پالیسی 2023ء کی منظوری دے دی ہے، اس حوالے سے وزارت خززانہ کا کہنا تھاکہ وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور مذہبی امور کے وزیرمولانا عبدالشکورکی ملاقات ہوئی۔ملاقات میں حجاج کرام کو ہرممکن سہولتیں فراہم کرنے کا عزم کیا گیا۔مجوزہ حج پالیسی 2023ء کے اہم نکات کے …
Read More »عمران خان نے پیمرا کی پابندی عدالت میں چیلنج کر دی
پیمرا کی جانب سے سابق وزیر اعظم عمران خان کی تقریر اور بیانات چلانے پر پابندی کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے صدر لاہور ہائیکورٹ بار نے درخواست دائر کی جس میں پیمرا سمیت دیگر کو فریق بنایا …
Read More »پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن پولیس کے حوالے
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی اینٹی کرپشن نے عدالت میں پیش کردیا، عدالت نے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر محمد خان بھٹی کو اینٹی کرپشن پولیس کے حوالے کر دیا۔ اینٹی کرپشن پولیس نے عدالت میں محمد خان بھٹی کے 5 …
Read More »توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی درخواست خارج، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے توشہ خانہ کیس میں جاری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کی درخواست کو اسلام آبادکی عدالت نے مسترد کردیاتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکلا نے اسلام آباد کی سیشن عدالت سے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کے لیے …
Read More »بولان میں خودکش دھماکا، بلوچستان کانسٹیبلری کے 9 اہلکار شہید
بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقہ کنبڑی پل کے مقام پر بلوچستان کانسٹبیلری کے ٹرک کے قریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں 9پولیس اہلکار شہید اور 12سے زائداہلکار زخمی ہوئے ہیں۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں بولان خود کش دھماکے میں شہید ہونے والوں کی فہرست موقع …
Read More »