سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا پولی کلینک ہسپتال میں طبی معائنہ مکمل ہونے کے بعد انہیں تھانہ سیکریٹریٹ منتقل کر دیا گیااسلام آباد پولیس کی جانب سے سربراہ عوامی مسلم لیگ کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرنے کے بعد تھانہ آبپارہ منتقل کیا گیا تاہم انہیں …
Read More »Pakistan
ممنوعہ فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی کی اپیل پر فیصلہ کل سنایا جائے گا
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلےکے خلاف پی ٹی آئی کی اپیل پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا 3 رکنی لارجر بنچ کل فیصلہ سنائے گا، پی ٹی آئی کی اپیل پر لارجر بنچ نے 11 جنوری کو فیصلہ محفوظ کیا تھا، لارجر بنچ میں چیف جسٹس عامر …
Read More »پرویز الہٰی اور انکی فیملی کیخلاف مقدمات کی تفصیلات پیش کی جائیں، لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے مارنے اور فیملی ممبران کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔جسٹس شہرام سرور نے چودھری پرویز الہٰی کی درخواست پر چیمبر میں سماعت کی، اس دوران عدالت عالیہ نے آئی جی پنجاب کو 3 فروری …
Read More »گورنر نے پنجاب میں انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور اسپیکرکو خط لکھ دیا
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبے میں انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن، اسپیکر پنجاب اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق پارلیمانی لیڈر عثمان بزدارکو خط لکھ دیا۔ گورنر پنجاب نے اپنے خط میں الیکشن کی کوئی تاریخ نہیں دی، خط میں کہا گیا ہےکہ ملک …
Read More »لمبی داڑھی رکھنےسے بندہ مسلمان یا اچھا انسان نہیں بن جاتا، جسٹس قاضی فائزعیسی
سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سوال اٹھایا ہے کہ دہشت گردوں سے کب تک ڈریں گے؟ ان سے مذاکرات کیوں کیے جا رہے ہیں؟پشاور میں ہونے والے خودکش حملے کے حوالے سے سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران اہم …
Read More »اسلام آباد کی ضلع کچہری کی سیکیورٹی صورتحال خطرناک قرار، رجسٹرار ہائیکورٹ کو رپورٹ روانہ
سیشن جج نے رجسٹرار ہائی کورٹ کو بھیجی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا کہ کچہری کے واک تھرو گیٹس، سی سی ٹی وی کیمرے اور ایل ای ڈیز خراب ہیں۔رپورٹ کے مطابق ڈپٹی کمشنر آفس اسپیشل برانچ اہلکاروں کی تعیناتی کے لیے تیار نہیں، عدالتوں، سائلین، وکلا کو فول پروف …
Read More »وزیراعظم کاوفاقی سیکرٹریٹ کے افسران کی تنخواہوں میں فرق ختم کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے ایگزیکٹو الاؤنس سے محروم سرکاری افسران کو بنیادی تنخواہ پر150 فیصد ایگزیکٹو الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی سیکرٹریٹ کے افسران کی تنخواہوں میں موجود غیر منصفانہ فرق ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم نے سرکاری افسران کی تنخواہوں میں موجود غیر …
Read More »فواد چوہدری کی مشروط ضمانت منظور
اسلام آباد کی عدالت نے الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔اسلام آباد کی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج فیضان گیلانی نے ضمانت منظور کی، عدالت نے فوادچودھری کی ضمانت 20ہزار روپے مچلکوں کے عوض …
Read More »بابر ون ڈے میں نمبر ون، رضوان کا ٹی ٹوئنٹی میں دوسرا نمبر، آئی سی سی رینکنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم 887 پوائنٹس کے ساتھ بدستور بیٹرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں ، ون ڈے رینکنگ میں جنوبی افریقا …
Read More »عمران خان نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کی درخواست خارج کی استدعا کر دی
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے مبینہ بیٹی ٹیریان کو ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کی درخواست خارج کی استدعا کر دی۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے تحریری جواب اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروا دیا گیا ہے، درخواست میں …
Read More »