Pakistan

پاک فضائیہ کے شاہینوں کا یوم پاکستان پر پوری قوم کو سلام

ترجمان پاک فضائیہ نے کہا کہ قراردادِ پاکستان پیش کیے جانے کے 83 سال مکمل ہونے پر ملک ’یوم پاکستان‘ بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔پاک فضائیہ ترجمان کا کہنا تھا کہ 23 مارچ 1940 کو تاریخی قرار داد لاہور کے تحت برصغیر کے مسلمانوں …

Read More »

افطار ڈنر میں شہریوں کیلئے گورنر ہاؤس کھولنے کا اعلان

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس کے دروازے شہریوں کے لیے پورا رمضان کھلے ہیں، شہری افطار اور ڈنر گورنر ہاؤس میں کرسکتے ہیں، گورنر سندھ نے نمائش چورنگی پر فلاحی ادارے کی جانب سے سحری کے انتظام میں شرکت کی اور لوگوں میں سحری تقسیم …

Read More »

کراچی ائیرپورٹ پر چہرے کی شناخت کرنے والا جدید نظام فعال

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مطلوب افراد کی نشاندہی کیلئے جاپان کا فراہم کرنا جدید نظام فعال کر دیا گیا ہے۔جاپان کی این جی او نے ایک سال قبل اس جدید نظام کی تنصیب کی تھی۔ ائیرپورٹ حکام کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن اور سول …

Read More »

آج ملک بھر میں یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا

پاکستان بھر میں آج یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا، سیاسی اورمذہبی جماعتوں کے زیراہتمام یوم پاکستان کی مناسبت سے سیمینار اور کانفرنسوں کا انعقاد ہوگا اور ریلیاں نکالی جائیں گی، شرکا حوصلوں، امنگوں اور ہمت و جرات کی لازوال داستان رقم کرنے والوں کو خراج …

Read More »

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں پہلا روزہ کل جمعرات کو ہوگا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ 23 مارچ جمعرات کو ہوگا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس پشاور میں ہوا، اوقاف ہال میں منعقدہ اجلاس کی صدارت چیئرمین کمیٹی مولانا سید عبد الخبیر آزاد نے کی اجلاس میں مركزی و …

Read More »

شفاف انتخابات میں بدنیتی ہوگی تو ہم مداخلت کریں گے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطا بندیال نے سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر تبادلہ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے جسے ہم تحفظ فراہم کریں گے، ان کو آئین کے تحت اختیارات حاصل ہیں جن کا مقصد …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کا توشہ خانہ کا 1990ء سے 2001ء تک کا ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے دوران سماعت عدالت نے توشہ خانہ کا 1990ء سے 2001ء تک کا ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی چیز چھپائی نہیں جاسکتی، جس دوست ملک نے تحائف دیے وہ بھی بتایا جائے۔وفاقی حکومت کی جانب سے تحائف کے ذرائع بتانے کی ہدایت …

Read More »

سحروافطار اور تراویح کےاوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں حکومت نےعوام کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کیا ہے، وزارت توانائی کے مطابق سحروافطار اور تراویح کے اوقات میں بجلی کی فراہمی یقینی ہو گی۔وزارت توانائی نے ملک کی تمام بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کوہدایات جاری کردیں، بجلی کی بلاتعطل فراہمی کیلئے آپریشن سرکل …

Read More »

تحریک انصاف کی مالی معاونت کرنے والوں کی فہرستیں تیار، گرفتاری کا فیصلہ

پولیس نے پی ٹی آئی کی مالی معاونت کرنے والوں کی فہرست تیارکر لی ہے، فنانسرز کو پہلے وارننگ جاری کی گئی تھی، اب گرفتاریاں کی جائیں گی۔ اس حوالے سے ابتدائی طور پر پی ٹی آئی کی مالی معاونت کرنے والے 21 افراد کو فہرست میں شامل کیا گیا …

Read More »

سلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلہ، 9 افراد کے جاں بحق 160 سے زائد افراد زخمی

اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں اب تک 9 افراد کے جاں بحق ہونے اور 160 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوچکی ہیں۔خیبر پختونخوا ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے صوبہ …

Read More »
Skip to toolbar