تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے الیکشن کمیشن کے نام خط لکھا ہے جس میں پنجاب میں مختلف پولیس افسران کی تعیناتیوں کے حوالے سے تحفطات کا اظہار کیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ نبیل اعوان ، کیپٹن عثمان ، عمر شیر چھٹہ ، سمیر سید، …
Read More »Pakistan
امریکی ڈالر میں اچانک بڑا اضافہ، ایک ڈالر 240کا ہوگیا
امریکی ڈالر کی قدر میں اچانک تاریخی اضافہ ہوا ہے آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مہنگا ہونا شروع ہوا اورانٹربینک میں ڈالر اچانک 9 روپے 11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 240 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 230 روپے 89 پیسے …
Read More »سویڈن اور ہالینڈ میں قرآن پاک کی بےحرمتی کی شدید مذمت کرتے ہیں، پاکستان
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سویڈن اور ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی بھرپور مذمت کرتا ہے، ایسی حرکتیں اسلاموفوبیا ذہنیت کی عکاس ہیں ۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفننگ میں بتایا کہ سویڈن اور ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے …
Read More »ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن:این ٹی ڈی سی نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی
ملک بھر میں بجلی کے بریک ڈاؤن پر این ٹی ڈی سی کیجانب سے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق 23 جنوری کی صبح فریکوئنسی میں اتار چڑھاؤ پیدا ہوا تھا، فریکوئنسی کے اتار چڑھاؤ سے 5 سو کے وی کی ٹرانسمیشن لائنیں ٹرپ کر گئی تھیں۔نیشنل …
Read More »پی ایس ایل 8 میں کس فرنچائز سے کون سا کھلاڑی کھیلے گا؟؟
پی ایس ایل میں مکمل یا جزوی طور پر عدم دستیاب کرکٹرز کا خلا پْرکرنے کیلیے ری پلیسمنٹ ڈرافٹ کروائے جاتے ہیں،اس بار ٹیموں کی درخواست پر 2اضافی سپلیمنٹری پلیئرز کے انتخاب کی بھی اجازت دی گئی۔گزشتہ روز ویڈیو لنک پر ہونے والے ڈرافٹ میں یہ مرحلہ بھی طے کرلیا …
Read More »تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا
الیکشن کمیشن ارکان اور ان کے خاندانوں کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں مقامی عدالت نے فواد چوہدری کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ہے۔پراسیکیوٹر نے ملزم کے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔ڈیوٹی مجسٹریٹ نوید خان نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا ، …
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی بازیابی کی درخواست خارج کردی
لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق سلیم شیخ نے فواد چوہدری کی بازیابی کی درخواست خارج کردی۔جسٹس طارق سلیم شیخ کی عدالت میں آئی جی پنجاب عثمان انور، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب جواد یعقوب، فواد چوہدری کے وکیل پیش ہوئے۔عدالت عالیہ لاہور کے جج نے کہا کہ یہ کیس …
Read More »فواد چوہدری کوتوہین الیکشن کمیشن کا ایک اور نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کو توہین الیکشن کمیشن کا ایک اور نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیاالیکشن کمیشن نے فواد چودھری کو کل کی تقریر کے بعد نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا، پی ٹی آئی رہنما ادارہ جاتی توہین کے …
Read More »دہشتگردی کےخدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی کے آپریشنز جاری، 4 مشتبہ دہشتگرد گرفتار
دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب (سی ٹی ڈی ) نے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے چار مشتبہ افراد کوگرفتار کرلیا ۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق لاہور کے سرحدی علاقے باٹا پور میں کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے …
Read More »پی ٹی آئی سے پارلیمنٹ لاجزخالی کروائیں، ورنہ قانونی کارروائی کی جائے، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کا سی ڈی اے کو خط
تحریک انصاف کے مستعفی ہونے والے تمام اراکین کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سی ڈی اے کو مستعفی پی ٹی آئی ارکان سے لاجزخالی کرانے کے لیے خط لکھ دیا۔ پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ارکان سے …
Read More »